اہم خبریںپاکستان گلشن اقبال میں ڈاکو بجلی کی تاریں ٹرک میں ڈال کر فرار by Admin اپریل 26, 2026 written by Admin اپریل 26, 2026 0 comments Bookmark Share 0FacebookTwitterPinterestEmail 3 —فائل فوٹو کراچی کے علاقے گلشن اقبال میں ڈاکو بجلی کی تاریں اور دیگر سامان ٹرک میں ڈال کر فرار ہو گئے۔ اس حوالے سے پولیس کا کہنا ہے کہ گلشن اقبال 13 ڈی میں 3 سے 4 ملزمان متعلقہ ادارے کے یونیفارم پہن کر آئے تھے۔ پولیس نے کہا کہ ملزمان نے اپارٹمنٹ کے احاطے میں چوکیدار اور اس کے بیٹے پر تشدد بھی کیا۔ You Might Also Like ’اسٹریٹ کرائمز ختم کرنے کیلئے منشیات کے عادی افراد کو نکیل ڈالنا ضروری ہے‘ 42 ارب یورو کی تجارت رکاوٹ بن گئی ماہرین نے ’مِنی اسٹروک‘ کی عام علامات اور خطرات بتادیے برطانوی رکنِ پارلیمنٹ محمد افضل Share 0 FacebookTwitterPinterestEmail Admin Follow Author previous post ایران امریکی ہرمز ناکہ بندی کے باوجود کب تک ڈٹا رہ سکتا ہے؟ next post حبا بخاری کی بریڈفورڈ ایونٹ میں بولڈ ڈریسنگ وائرل You may also like Bookmark ماربل کی کان سے 17 دن بعد مزدور زندہ نکل آیا اپریل 26, 2026 Bookmark واشنگٹن میں فائرنگ، شاہ چارلس کے دورہ امریکا کے حوالے سے برطانوی... اپریل 26, 2026 Bookmark امریکا ایران جنگ رکوانے پر دنیا بھر میں گرین پاسپورٹ کو عزت... اپریل 26, 2026 Bookmark یونیورسٹی روڈ سے متاثر ہونے والے شہریوں سے معذرت خواہ ہوں، مراد... اپریل 26, 2026 Bookmark مالی کے وزیر دفاع سادیو کامارا حملے میں ہلاک ہو گئے اپریل 26, 2026 Bookmark پاکستانی قوم اپنی عزت اور وقار پر کوئی سمجھوتا نہیں کرے گی:... اپریل 26, 2026 Leave a Comment Cancel Reply Save my name, email, and website in this browser for the next time I comment.