Home اہم خبریںپوری دنیا میں طاقت کا مرکز تبدیل ہو رہا ہے، حافظ نعیم

پوری دنیا میں طاقت کا مرکز تبدیل ہو رہا ہے، حافظ نعیم

by Admin
0 comments
تصویر، حافظ نعیم، فیس بک

امیر جماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمان نے پوری دنیا میں طاقت کا مرکز تبدیل ہو رہا ہے، امریکا ڈھلان کی طرف ہے۔

سرگودھا میں میڈیا سے گفتگو میں حافظ نعیم الرحمان نے کہا کہ ٹرمپ امریکا میں غیرمقبول اور پوری دنیا میں مذاق بن کررہ گیا ہے، کوئی بھی اس امریکی صدر کی بات کو سنجیدہ نہیں لے رہا۔

انہوں نے کہا کہ پوری دنیا میں طاقت کا مرکز تبدیل ہو رہا ہے، امریکا ڈھلان کی طرف ہے، یہ بڑی کامیابی ایران حماس اور غزہ کے شہداء کی ہے۔

امیر جماعت اسلامی نے مزید کہا کہ عملاً امریکا شکست کھا چکا ہے، ایران کو فتح مل گئی ہے، ٹرمپ فیس سیونگ اور مڈٹرم الیکشن کے لیے کچھ چیزیں چاہتا ہے۔

اُن کا کہنا تھا کہ ایران امریکا مذاکرات کے لیے دروازہ کھولنا پاکستان کا بڑا اور اچھا اقدام ہے۔

You may also like

Leave a Comment

Soledad is the Best Newspaper and Magazine WordPress Theme with tons of options and demos ready to import. This theme is perfect for blogs and excellent for online stores, news, magazine or review sites.

Buy Soledad now!

Edtior's Picks

Latest Articles

u00a92022u00a0Soledad.u00a0All Right Reserved. Designed and Developed byu00a0Penci Design.

Are you sure want to unlock this post?
Unlock left : 0
Are you sure want to cancel subscription?
-
00:00
00:00
Update Required Flash plugin
-
00:00
00:00