اہم خبریںکاروبار عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمت 2 فیصد بڑھ گئی by Admin اپریل 27, 2026 written by Admin اپریل 27, 2026 0 comments Bookmark Share 0FacebookTwitterPinterestEmail 3 مشرق وسطیٰ میں غیر یقینی کے منفی اثرات کے باعث عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتوں میں 2 فی صد سے زائد اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔ برینٹ خام تیل کی قیمت بڑھ کر 107 ڈالر فی بیرل تک جا پہنچی۔ ڈبلیو ٹی آئی کی قیمت 96 ڈالر فی بیرل ہوگئی۔ اس سے پہلے بھی امریکا اور ایران کے درمیان آبنائے ہرمز میں بڑھتی ہوئی کشیدگی کے باعث عالمی منڈی میں تیل کی قیمتوں میں اضافہ ہوا تھا۔ You Might Also Like پاکستان کے غیر ملکی زرمبادلہ ذخائر 20 ارب ڈالر سے زائد ہوگئے سیاحوں کی گاڑی دریائے نیلم میں گرگئی، خاتون جاں بحق، 5 زخمی پشاور زلمی کے علی رضا کی ہیٹ ٹرک، قومی ریکارڈ بھی بنادیا جینیاتی بیماری ’’مینڈیبیولو ایکرل ڈسپلیزیا‘‘ Share 0 FacebookTwitterPinterestEmail Admin Follow Author previous post پوری دنیا میں طاقت کا مرکز تبدیل ہو رہا ہے، حافظ نعیم next post ایران بات کرنا چاہتا ہے تو ہمیں فون کرسکتا ہے، ٹرمپ You may also like Bookmark صدر ٹرمپ کے محفوظ رہنے کا سن کر اطمینان ہوا، اسحاق ڈار... اپریل 27, 2026 Bookmark چھوٹا طیارہ گر کر تباہ، پائلٹ سمیت 2 افراد ہلاک اپریل 27, 2026 Bookmark پرنس رحیم آغا خان کی لندن میراتھون میں شرکت اپریل 27, 2026 Bookmark عیسیٰ نگری میں مبینہ پولیس مقابلے میں نوجوان کی ہلاکت، CCTV سامنے... اپریل 27, 2026 Bookmark ایران بات کرنا چاہتا ہے تو ہمیں فون کرسکتا ہے، ٹرمپ اپریل 27, 2026 Bookmark پوری دنیا میں طاقت کا مرکز تبدیل ہو رہا ہے، حافظ نعیم اپریل 27, 2026 Leave a Comment Cancel Reply Save my name, email, and website in this browser for the next time I comment.