اہم خبریںکھیل پرنس رحیم آغا خان کی لندن میراتھون میں شرکت by Admin اپریل 27, 2026 written by Admin اپریل 27, 2026 0 comments Bookmark Share 0FacebookTwitterPinterestEmail 4 اسماعیلی کمیونٹی کے پیشوا پرنس رحیم آغا خان نے بھی لندن میراتھون میں شرکت کی۔ پرنس رحیم آغا خان نے چار گھنٹے 31 منٹ میں دوڑ مکمل کرکے اپنا پرسنل بیسٹ بھی حاصل کیا۔ لندن میراتھون میں 42 عشاریہ 195 کلومیٹر کی دوڑ میں ان کی اوسط پیس 06:39 رہی۔ پرنس رحیم آغا خان اس سے قبل شکاگو میراتھون 2025 اور برلن میراتھون 2024. میں بھی شرکت کر چکے ہیں۔ You Might Also Like آخر اس درد کی دوا کیا ہے ؟ اللّٰہ کے واسطے کراچی کی سڑکیں ٹھیک کر دیں: شگفتہ اعجاز ڈاکٹر چوہدری پرویز اقبال لوہسر اداکار آغا علی شوٹنگ کے دوران زخمی ہو گئے Share 0 FacebookTwitterPinterestEmail Admin Follow Author previous post عیسیٰ نگری میں مبینہ پولیس مقابلے میں نوجوان کی ہلاکت، CCTV سامنے آگئی next post چھوٹا طیارہ گر کر تباہ، پائلٹ سمیت 2 افراد ہلاک You may also like Bookmark کراچی میں آج دن کا زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت38.1 ڈگری سینٹی... اپریل 27, 2026 Bookmark شمالی اسرائیل اور لبنان کے اندر موجود اسرائیلی فوجیوں پر حملے کیے،... اپریل 27, 2026 Bookmark سری لنکا کرکٹ کے صدر شامی سلوا رواں ہفتے مستعفی ہو جائیں... اپریل 27, 2026 Bookmark اسٹیٹ بینک کا مانیٹری پالیسی اجلاس آج ہوگا اپریل 27, 2026 Bookmark کورسپونڈنٹس ڈنر میں فائرنگ، ایف بی آئی کی گرفتار ملزم کے گھر... اپریل 27, 2026 Bookmark صدر ٹرمپ کے محفوظ رہنے کا سن کر اطمینان ہوا، اسحاق ڈار... اپریل 27, 2026 Leave a Comment Cancel Reply Save my name, email, and website in this browser for the next time I comment.