Home اہم خبریںچھوٹا طیارہ گر کر تباہ، پائلٹ سمیت 2 افراد ہلاک

چھوٹا طیارہ گر کر تباہ، پائلٹ سمیت 2 افراد ہلاک

by Admin
0 comments
—تصویر بشکریہ غیر ملکی میڈیا

امریکی ریاست نارتھ ڈکوٹا میں چھوٹا طیارہ حادثے میں گر کر تباہ ہوگیا، حادثے میں پائلٹ اور  ایک  امریکی خاتون ہلاک ہوگئیں۔

غیر ملکی میڈیا کے مطابق امریکی حکام کا کہنا ہے کہ طیارہ شمالی مینیپولس کے کرسٹل ایئرپورٹ سے پرواز کے فوری بعد حادثے کا شکار ہوگیا۔

بروکلین پارک پولیس کے مطابق طیارہ حادثے کی اطلاع مقامی وقت کے مطابق صبح 11 بجکر 51 منٹ پر موصول ہوئی۔

حکام کا مزید کہنا ہے کہ طیارہ گرنے کے فوری بعد اس میں آگ لگ گئی تھی۔

امریکی نیشنل ٹرانسپورٹیشن سیفٹی بورڈ کی جانب سے بتایا گیا ہے کہ حادثے میں تباہ ہونے والا طیار بیچ ایف 33 اے طیارہ تھا اور جہاز گرنے کی وجہ معلوم کرنے کے لیے تفتیش جاری ہے۔

You may also like

Leave a Comment

Soledad is the Best Newspaper and Magazine WordPress Theme with tons of options and demos ready to import. This theme is perfect for blogs and excellent for online stores, news, magazine or review sites.

Buy Soledad now!

Edtior's Picks

Latest Articles

u00a92022u00a0Soledad.u00a0All Right Reserved. Designed and Developed byu00a0Penci Design.

Are you sure want to unlock this post?
Unlock left : 0
Are you sure want to cancel subscription?
-
00:00
00:00
Update Required Flash plugin
-
00:00
00:00