اہم خبریںکھیل پہلا ٹی20، بنگلادیش نے نیوزی لینڈ کو 6 وکٹ سے ہرادیا by Admin اپریل 27, 2026 written by Admin اپریل 27, 2026 0 comments Bookmark Share 0FacebookTwitterPinterestEmail 3 تصویر، سوشل میڈیا بنگلادیش نے پہلے ٹی 20 میچ میں نیوزی لینڈ کو 6 وکٹوں سے شکست دے کر تین میچز کی سیریز میں 1-0 کی برتری حاصل کرلی۔ چٹوگرام میں کھیلے گئے میچ میں نیوزی لینڈ نے مقررہ 20 اوورز میں 6 وکٹ پر 182 رنز بنائے، کلارک اور ڈین کلیور نے 51،51 رنز کی باری کھیلی۔ بنگلادیش نے نیوزی لینڈ سے ملنے والا 183 رنز کا ہدف 18 اوورز میں 4 وکٹوں کے نقصان پر حاصل کرلیا۔ میزبان ٹیم کی طرف سے توحید ہردوئے نے 51 رنز کی ناقابل شکست اننگز کھیلی۔ You Might Also Like ناک کی بالی کا حصہ خاتون کے پھیپھڑے میں جاکر پھنس گیا سال 2025ء میں مصنوعی ذہانت کی کارکردگی کاروباری ہفتے میں منفی رجحان رہا، 3267 پوائنٹس کی کمی چین کے ’’مصنوعی سورج‘‘ نے ناممکن کام کر دِکھایا Share 0 FacebookTwitterPinterestEmail Admin Follow Author previous post کراچی کے ساحل پر شاندار میوزیکل کنسرٹ، بین الاقوامی شہرت یافتہ سنگرز کی پرفارمنس next post امریکا کو ایرانی تجاویز مل چکیں، ٹرمپ آج جائزہ لے سکتے ہیں، برطانوی میڈیا You may also like Bookmark سلاو میں نادرا اوورسیز کارڈ اور پاور آف اٹارنی تصدیق کیلئے خصوصی... اپریل 27, 2026 Bookmark لنڈی کوتل میں انگریز دور سے گرفتار درخت رہائی کا منتظر اپریل 27, 2026 Bookmark ٹرمپ نے مذاکرات کی درخواست کی ہے، عباس عراقچی کا دعویٰ اپریل 27, 2026 Bookmark شکست کے باوجود پاکستانی ٹیم کی روس کیخلاف عمدہ کارکردگی اپریل 27, 2026 Bookmark سنجے دت کی معذرت، 50 بچیوں کے تعلیمی اخراجات کی یقین دہانی اپریل 27, 2026 Bookmark گزشتہ برس غیر قانونی نقل مکانی کے دوران 8 ہزار افراد ہلاک... اپریل 27, 2026 Leave a Comment Cancel Reply Save my name, email, and website in this browser for the next time I comment.