Home اہم خبریںٹورنامنٹ میں فتح کیلئے ہمیں اگلے 2 میچز میں اچھی کرکٹ کھیلنا ہوگی، اظہر محمود

ٹورنامنٹ میں فتح کیلئے ہمیں اگلے 2 میچز میں اچھی کرکٹ کھیلنا ہوگی، اظہر محمود

by Admin
0 comments
تصویر، پشاور زلمی، فیس بک

پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) فرنچائز پشاور زلمی کے اسسٹنٹ کوچ اظہر محمود نے کہا ہے کہ ٹورنامنٹ جیتنے کےلیے ہمیں اگلے 2 میچز میں بھی اچھی کرکٹ کھیلنا ہوگی۔

کراچی میں پی ایس ایل 11 کے کوالیفائر سے قبل میڈیا سے گفتگو میں اظہر محمود نے بتایا کہ مینڈس کل کے میچ کےلئے دستیاب ہیں، کراؤڈ کی اسٹیڈیم میں واپسی خوش آئند ہے۔

پشاور زلمی کے اسسٹنٹ کوچ نے مزید کہا کہ آکشں کے وقت سب نے کہا تھا کہ پشاور زلمی ہلکی ٹیم ہوگی، ہمارا کامبی نیشن اتنا اچھا بن گیا ہے کہ بینچ کو موقع نہیں دے پائے۔

انہوں نے یہ بھی کہا کہ ٹورنامنٹ جیتنے کےلیے پشاور زلمی کو اگلے 2 میچز میں بھی اچھی کرکٹ کھیلنا ہوگی، اسلام آباد کے پلیئرز کے بارے میں جانتا ہوں۔

اظہر محمود نے کہا کہ ہم پلان بناسکتے ہیں لیکن اہم چیز گراؤنڈ میں پلان کرنا ہے، کراچی میں لوگوں کو 2 بہترین ٹیمیں دیکھنے کا موقع ملے گا، پی ایس ایل کراچی کا برانڈ ہے کراؤڈ ہوا تو سب کےلیے اچھا ہوگا۔

You may also like

Leave a Comment

Soledad is the Best Newspaper and Magazine WordPress Theme with tons of options and demos ready to import. This theme is perfect for blogs and excellent for online stores, news, magazine or review sites.

Buy Soledad now!

Edtior's Picks

Latest Articles

u00a92022u00a0Soledad.u00a0All Right Reserved. Designed and Developed byu00a0Penci Design.

Are you sure want to unlock this post?
Unlock left : 0
Are you sure want to cancel subscription?
-
00:00
00:00
Update Required Flash plugin
-
00:00
00:00