اہم خبریںدنیا سائیکل اور ای اسکوٹر کیلئے نیا مانیٹرنگ یونٹ قائم by Admin اپریل 28, 2026 written by Admin اپریل 28, 2026 0 comments Bookmark Share 0FacebookTwitterPinterestEmail 4 دبئی میں سائیکل اور ای اسکوٹر کیلئے نیا مانیٹرنگ یونٹ قائم کردیا گیا۔ دبئی میں سائیکل اور ای اسکوٹر کے استعمال میں اضافہ کے سبب سائیکل سواروں کیلئے ہیلمٹ اور دور سے چمکنے والی جیکٹ لازمی قرار دی گئی ہے۔ ای اسکوٹر پر ایک سے زائد سواری پر پابندی ہوگی جبکہ ای اسکوٹر استعمال کیلئے کم از کم عمر 16 سال ہونی چاہئے۔ اس کے علاوہ ای اسکوٹر کی رفتار 20 کلومیٹر فی گھنٹہ مقرر کی گئی ہے۔ You Might Also Like جی میل پر’’ اے آئی‘‘ فیچر متعارف 12 سالہ بچی سے جبری نکاح، جعلی سرٹیفکیٹ بنانے والے ملزمان پر مقدمہ باقر قالیباف کے نہ آنے پر جے ڈی وینس کا پاکستان آنے کا ارادہ نہیں، سی این این میؤ اسپتال لاہور میں رواں سال منکی پاکس کے 32 کیسز رپورٹ Share 0 FacebookTwitterPinterestEmail Admin Follow Author previous post پشاور زلمی کا مقابلہ کوالیفائیر میں اسلام آباد یونائیٹڈ سے آج ہوگا next post وزارت اطلاعات نے بھارتی حمایت یافتہ افغان میڈیا کا کنڑ میں حملے کا پروپیگنڈا مسترد کر دیا You may also like Bookmark خیبر پختونخوا نے پنجاب سے 64 ارب 62 کروڑ مانگ لیے اپریل 28, 2026 Bookmark 2 ٹرینوں میں تصادم، 4 افراد جاں بحق، درجنوں زخمی اپریل 28, 2026 Bookmark سوتیلے چچانے فائرنگ کرکے بھتیجی، بھابھی اور نوکرانی کو قتل کردیا اپریل 28, 2026 Bookmark خاتون ڈرائیور نے لاکھوں ڈالر مالیت کی نئی لمبورگینی کو کچل دیا اپریل 28, 2026 Bookmark عماد وسیم اور نائلہ راجہ کی ویڈیو وائرل، سوشل میڈیا پر شدید... اپریل 28, 2026 Bookmark وزارت اطلاعات نے بھارتی حمایت یافتہ افغان میڈیا کا کنڑ میں حملے... اپریل 28, 2026 Leave a Comment Cancel Reply Save my name, email, and website in this browser for the next time I comment.