3
ترکیہ: چغتائی آرٹ ایوارڈز 2026ء کی پُروقار تقریب
اس تقریب کا عنوان ہمالیہ سے کیپاڈوکیا تک تھا، اس تقریب میں پاکستان کے ترکیہ میں سفیر، ڈاکٹر یوسف جنید، چوروم کے گورنر علی چان ، میئر حلیل ابراہیم آشگن اور صوبائی ڈائریکٹر برائے قومی تعلیم جمیل چالار نے شرکت کی۔