Home اہم خبریںبشریٰ بی بی کی متاثرہ آنکھ کے معائنے کیلئے ڈاکٹرز جیل پہنچ گئے

بشریٰ بی بی کی متاثرہ آنکھ کے معائنے کیلئے ڈاکٹرز جیل پہنچ گئے

by Admin
0 comments
بشریٰ بی بی— فائل فوٹو

بانیٔ پی ٹی آئی کی اہلیہ بشریٰ بی بی کی متاثرہ آنکھ کا معائنہ کرنے کے لیے الشفاء آئی ٹرسٹ کے ڈاکٹر ندیم قریشی اڈیالہ جیل پہنچ گئے۔

ذرائع کے مطابق پمز اسپتال کے ڈاکٹر عارف بھی اڈیالہ جیل پہنچے ہیں، وہ آنکھ کے معائنے کا سامان ساتھ لے کر آئے ہیں۔

جیل ذرائع کے مطابق 17 اپریل کو الشفاء آئی ٹرسٹ اسپتال میں بشریٰ بی بی کی دائیں آنکھ کا آپریشن ہوا تھا۔

بشریٰ بی بی کی دائیں آنکھ میں ریٹینل ڈیٹیچمنٹ کی تشخیص ہوئی تھی۔

دوسری جانب بانئ پی ٹی آئی کی آنکھوں کے علاج سے متعلق پمز اسپتال انتظامیہ نے پریس ریلیز جاری کیا ہے۔

پمز انتظامیہ کے مطابق بانئ پی ٹی آئی کو آنکھوں کے فالو اپ علاج کے لیے 28 اپریل کو پمز لایا گیا، ان کو اینٹی وی ای جی ایف انٹرا ویٹریل انجیکشن کی چوتھی ڈوز دی گئی۔

You may also like

Leave a Comment

Soledad is the Best Newspaper and Magazine WordPress Theme with tons of options and demos ready to import. This theme is perfect for blogs and excellent for online stores, news, magazine or review sites.

Buy Soledad now!

Edtior's Picks

Latest Articles

u00a92022u00a0Soledad.u00a0All Right Reserved. Designed and Developed byu00a0Penci Design.

Are you sure want to unlock this post?
Unlock left : 0
Are you sure want to cancel subscription?
-
00:00
00:00
Update Required Flash plugin
-
00:00
00:00