Home اہم خبریںاسکولز میں پیٹ کے کیڑوں کی دوا پینے سے 20 سے زائد بچوں کی حالت خراب

اسکولز میں پیٹ کے کیڑوں کی دوا پینے سے 20 سے زائد بچوں کی حالت خراب

by Admin
0 comments

— فائل فوٹو 

چلاس کے اسکولوں میں پیٹ کے کیڑوں کی دوا پینے کے بعد 20 سے زائد بچوں کی حالت خراب ہو گئی، جس کے بعد اُنہیں اسپتال منتقل کر دیا گیا۔

ایم ایس ریجنل اسپتال ڈاکٹر نواب خان نے بتایا ہے کہ بچوں پر دوا کا خوف طاری ہوا جس سے ان کی حالت خراب ہوئی۔

اُنہوں نے بتایا ہے کہ اب بچوں کی حالت کنٹرول میں ہے، والدین بچوں کو دوا سے متعلق آگاہی دیں۔

ڈاکٹر نواب خان نے یہ بھی بتایا کہ بیشتر بچوں کو طبی امداد دینے کے بعد گھروں کو روانہ کر دیا گیا ہے۔

ضلعی انتظامیہ کا کہنا ہے کہ سیٹلائٹ ٹاؤن میں مختلف سرکاری اسکولز کے بچوں کو دوا پلائی گئی تھی۔

You may also like

Leave a Comment

Soledad is the Best Newspaper and Magazine WordPress Theme with tons of options and demos ready to import. This theme is perfect for blogs and excellent for online stores, news, magazine or review sites.

Buy Soledad now!

Edtior's Picks

Latest Articles

u00a92022u00a0Soledad.u00a0All Right Reserved. Designed and Developed byu00a0Penci Design.

Are you sure want to unlock this post?
Unlock left : 0
Are you sure want to cancel subscription?
-
00:00
00:00
Update Required Flash plugin
-
00:00
00:00