Home اہم خبریںگیس کا بحران آر ایل این جی نہ آنے سے شدت اختیار کر گیا

گیس کا بحران آر ایل این جی نہ آنے سے شدت اختیار کر گیا

by Admin
0 comments

گیس کا بحران آر ایل این جی نہ آنے سے شدت اختیار کر گیا۔

سوئی ناردرن کے ذرائع کے مطابق آر ایل این جی کے موجودہ ذخائر میں تیزی سے کمی ہوئی ہے، گیس کی سپلائی صرف 700 ملین کیوبک فٹ پر آ گئی ہے جو کہ ایران امریکا جنگ سے پہلے روزانہ 12 سو ملین کیوبک فٹ تھی۔

ذرائع سوئی ناردرن کے مطابق گیس کا شارٹ فال 600 ملین کیوبک فٹ سے تجاوز کر گیا ہے۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ پاور اور کھاد سیکٹر کو گیس کی فراہمی کم ترین سطح پر آ گئی ہے اور گھریلو صارفین کو بھی سپلائی کم کر دی گئی ہے۔

سوئی گیس حکام کا کہنا ہے کہ کھانے کے تینوں اوقات میں پوری گیس فراہم کی جا رہی ہے۔

You may also like

Leave a Comment

Soledad is the Best Newspaper and Magazine WordPress Theme with tons of options and demos ready to import. This theme is perfect for blogs and excellent for online stores, news, magazine or review sites.

Buy Soledad now!

Edtior's Picks

Latest Articles

u00a92022u00a0Soledad.u00a0All Right Reserved. Designed and Developed byu00a0Penci Design.

Are you sure want to unlock this post?
Unlock left : 0
Are you sure want to cancel subscription?
-
00:00
00:00
Update Required Flash plugin
-
00:00
00:00