Home اہم خبریںبانی پی ٹی آئی اور بشریٰ بی بی کی سزا کے خلاف کیس سماعت کیلئے مقرر

بانی پی ٹی آئی اور بشریٰ بی بی کی سزا کے خلاف کیس سماعت کیلئے مقرر

by Admin
0 comments

فائل فوٹو 

190 ملین پاؤنڈ نیب کیس میں بانی پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) اور ان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کی سزا کے خلاف کیس سماعت کے لیے اسلام آباد ہائیکورٹ میں مقرر کردیا گیا۔

اسلام آباد ہائیکورٹ کے چیف جسٹس سرفراز ڈوگر اور جسٹس محمد آصف کل سماعت کریں گے۔

رجسٹرار آفس نے عمران خان اور بشریٰ بی بی کی درخواستیں سماعت کیلئے مقرر کر دیں، چیف جسٹس سردار سرفراز ڈوگر اور جسٹس محمد آصف 190 ملین پاؤنڈ کیس میں سزا کے خلاف کیس کی سماعت کریں گے۔

اسلام آباد ہائیکورٹ رجسٹرار آفس نے کیس کی سماعت کی کاز لسٹ جاری کردی، اس سے قبل کیس 22 اپریل کو مقرر تھا۔

You may also like

Leave a Comment

Soledad is the Best Newspaper and Magazine WordPress Theme with tons of options and demos ready to import. This theme is perfect for blogs and excellent for online stores, news, magazine or review sites.

Buy Soledad now!

Edtior's Picks

Latest Articles

u00a92022u00a0Soledad.u00a0All Right Reserved. Designed and Developed byu00a0Penci Design.

Are you sure want to unlock this post?
Unlock left : 0
Are you sure want to cancel subscription?
-
00:00
00:00
Update Required Flash plugin
-
00:00
00:00