اہم خبریںپاکستان سابق کرکٹر نوید لطیف کے بیٹے پر 5 افراد کا تشدد، مقدمہ درج، پولیس by Admin اپریل 29, 2026 written by Admin اپریل 29, 2026 0 comments Bookmark Share 0FacebookTwitterPinterestEmail 2 نوید لطیف – فوٹو: فائل سرگودھا میں سابق انٹرنیشنل کرکٹر نوید لطیف کے بیٹے کو 5 افراد نے تشدد کا نشانہ بنایا ہے، واقعے کا مقدمہ درج کرلیا گیا۔ پولیس کے مطابق ملزمان نوید لطیف کے بیٹے کو زخمی حالت میں چھوڑ کر فرار ہوگئے۔ نوید لطیف نے پولیس کو بیان دیا کہ 2 ملزمان موسیٰ خان اور رانا مسکن ان کے بیٹے کو تنگ کرتے تھے۔ پولیس کا کہنا ہے کہ واقعے کی تفتیش شروع کردی گئی ہے جبکہ ملزمان کو بھی جلد گرفتار کرلیا جائے گا۔ You Might Also Like کراچی کے رایان حبیب آئرن مین چیلنج مکمل کرنے والے کم عمر ترین پاکستانی بن گئے ہائپر ٹینشن کے مریضوں کیلئے اہم ہدایات، بروقت ٹیسٹ نہایت ضروری قرار سونے کی قیمت میں مسلسل تیسرے روز بھی کمی محسن نقوی کی دوا ساز کمپنیوں کی گاڑیوں کو اسلام آباد میں داخلے کی اجازت دینے کی ہدایت Share 0 FacebookTwitterPinterestEmail Admin Follow Author previous post ایران سے جنگ امریکا کا خود کو لگایا گیا زخم ثابت ہو رہا ہے، جان گریمینڈی next post ایران کی ناکہ بندی جینیئس فیصلہ ہے: ٹرمپ You may also like Bookmark زرعی ترقیاتی بینک کی نجکاری، سفارشات پرائیویٹائزیشن کمیشن کو پیش اپریل 29, 2026 Bookmark ایران کی ناکہ بندی جینیئس فیصلہ ہے: ٹرمپ اپریل 29, 2026 Bookmark ایران سے جنگ امریکا کا خود کو لگایا گیا زخم ثابت ہو... اپریل 29, 2026 Bookmark ہانیہ عامر نے عاصم اظہر کے نام کا بینڈانا پہن لیا، مداح... اپریل 29, 2026 Bookmark 13 اقسام کے کینسر اور موٹاپے کے درمیان تعلق کا انکشاف اپریل 29, 2026 Bookmark کیمبرج سسٹم کا اے ایس ریاضی کا پرچہ مبینہ طور پر نصف... اپریل 29, 2026 Leave a Comment Cancel Reply Save my name, email, and website in this browser for the next time I comment.