Home اہم خبریںزرعی ترقیاتی بینک کی نجکاری، سفارشات پرائیویٹائزیشن کمیشن کو پیش

زرعی ترقیاتی بینک کی نجکاری، سفارشات پرائیویٹائزیشن کمیشن کو پیش

by Admin
0 comments

زرعی ترقیاتی بینک کی نجکاری کے لیے سفارشات پرائیویٹائزیشن کمیشن کو پیش کر دی گئيں۔

وزیراعظم کے مشیر برائے نجکاری محمد علی کی زیر صدارت کمیشن کے بورڈ اجلاس میں زرعی ترقیاتی بینک کی نجکاری کیلئے ٹرانزیکشن کے ڈھانچے کی سفارش پیش کی گئی۔

بورڈنے مجوزہ لین دین کے ڈھانچے اور بینک کیلئے جامع تنظیم نو کے منصوبے کی توثیق کی۔

سفارشات کابینہ کمیٹی برائے نجکاری کی آئندہ میٹنگ میں غور کیلئے پیش کی جائیں گی۔

You may also like

Leave a Comment

Soledad is the Best Newspaper and Magazine WordPress Theme with tons of options and demos ready to import. This theme is perfect for blogs and excellent for online stores, news, magazine or review sites.

Buy Soledad now!

Edtior's Picks

Latest Articles

u00a92022u00a0Soledad.u00a0All Right Reserved. Designed and Developed byu00a0Penci Design.

Are you sure want to unlock this post?
Unlock left : 0
Are you sure want to cancel subscription?
-
00:00
00:00
Update Required Flash plugin
-
00:00
00:00