اہم خبریںپاکستان آج بانی پی ٹی آئی سے پارٹی رہنماؤں کی ملاقات کا دن by Admin اپریل 29, 2026 written by Admin اپریل 29, 2026 0 comments Bookmark Share 0FacebookTwitterPinterestEmail 2 آج بانی پی ٹی آئی سے پارٹی رہنماؤں کی ملاقات کا دن ہے۔ سلمان اکرم راجہ نے کہا ہے کہ نئی فہرست آج صبح اڈیالہ جیل حکام کو بھیجی جائے گی۔ اس سے پہلے اویس یونس چودھری ایڈووکیٹ نے فہرست اڈیالہ جیل حکام کو جمع کرائی تھی۔ منسوخ کی گئی فہرست میں بیرسٹر گوہر، حامد خان اور سینیٹر علی ظفر کا نام شامل تھا۔ علی بخاری، انتظار پنجوتھا اور اخوند زادہ حسین کا نام بھی منسوخ کی گئی فہرست میں شامل تھا۔ You Might Also Like برطانیہ میں لوگوں کی زندگی پر اثر پڑنے لگا، مالی فکرمندی گہری سانس لینے کی عادت ذہنی سکون و بہتر صحت کا آسان حل قرار برطانوی رکنِ پارلیمنٹ محمد افضل امریکی حکومت کی جونز ایکٹ میں 90 دن کی توسیع سے تیل کی قیمتیں کم کرنے کی کوشش Share 0 FacebookTwitterPinterestEmail Admin Follow Author previous post پیوٹن نے 9 مئی کو یوکرین سے جنگ بندی کی پیشکش کر دی next post ٹرمپ کا نیتن یاہو کو لبنان کیخلاف مکمل جنگ سے گریز کا مشورہ You may also like Bookmark دفعہ 144 میں مزید ایک ماہ کی توسیع اپریل 29, 2026 Bookmark ٹرمپ کا نیتن یاہو کو لبنان کیخلاف مکمل جنگ سے گریز کا... اپریل 29, 2026 Bookmark پیوٹن نے 9 مئی کو یوکرین سے جنگ بندی کی پیشکش کر... اپریل 29, 2026 Bookmark زرعی ترقیاتی بینک کی نجکاری، سفارشات پرائیویٹائزیشن کمیشن کو پیش اپریل 29, 2026 Bookmark ایران کی ناکہ بندی جینیئس فیصلہ ہے: ٹرمپ اپریل 29, 2026 Bookmark سابق کرکٹر نوید لطیف کے بیٹے پر 5 افراد کا تشدد، مقدمہ... اپریل 29, 2026 Leave a Comment Cancel Reply Save my name, email, and website in this browser for the next time I comment.