اہم خبریںپاکستان لشکری رئیسانی بلوچستان اسمبلی کی عمارت گرائے جانے کیخلاف ہائیکورٹ پہنچ گئے by Admin اپریل 30, 2026 written by Admin اپریل 30, 2026 0 comments Bookmark Share 0FacebookTwitterPinterestEmail 4 کولاج فوٹو: فائل لشکری رئیسانی نے بلوچستان اسمبلی کی عمارت گرائے جانے کے خلاف ہائیکورٹ میں درخواست دائر کردی۔ درخواست میں بلوچستان اسمبلی کی عمارت گرائے جانے کے حکومتی فیصلے کو چیلنج کیا گیا ہے۔ درخواست میں استدعا کی گئی ہے کہ عدالت 7 مئی 2026 کے مجوزہ ٹینڈر کو کالعدم قرار دے۔ عدالت کیس کو ترجیحی بنیادوں پر 4 مئی 2026 کو سماعت کےلیے مقرر کرے۔ درخواست گزار نے یہ بھی استدعا کی کہ عدالت معاملے پر اسٹے آرڈر جاری کرے۔ You Might Also Like میں جرم اور مجرم سے سمجھوتہ نہیں کرتا، آئی جی سندھ راجہ رفعت مختار فلسطین ایکشن کی حمایت میں مظاہرین کیخلاف کریک ڈاؤن، 523 گرفتار پاسپورٹ اینڈ امیگریشن رولز کی کالعدم دفعات بحال پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں منفی رجحان Share 0 FacebookTwitterPinterestEmail Admin Follow Author previous post بچوں سے جنسی جرائم میں مطلوب ملزم نیو جرسی سے گرفتار next post سگریٹ نوشی کے خاتمے کی جانب تاریخی قدم، نئی نسل پر مکمل پابندی کا قانون منظور You may also like Bookmark پولیو کے ملک سے مکمل خاتمے کیلئے پر عزم ہیں، وزیراعظم شہباز... اپریل 30, 2026 Bookmark جاپان میں غیر ملکیوں پر سختی کے باوجود بنگلہ دیشی لیبرز کی... اپریل 30, 2026 Bookmark یورپی پارلیمنٹ پلس لگسمبرگ پر خالصتان کی آزادی کیلئے عظیم الشان مظاہرہ اپریل 30, 2026 Bookmark وزیراعظم کا معاشی طور پر کمزور طبقے کو ریلیف کی فراہمی کا... اپریل 30, 2026 Bookmark بنگلادیش سرحد پر مگرمچھ اور زہریلے سانپ چھوڑنے پر غور اپریل 30, 2026 Bookmark سگریٹ نوشی کے خاتمے کی جانب تاریخی قدم، نئی نسل پر مکمل... اپریل 30, 2026 Leave a Comment Cancel Reply Save my name, email, and website in this browser for the next time I comment.