3
خلیج فارس کا مستقبل امریکا کی موجودگی کے بغیر روشن ہوگا، مجتبیٰ خامنہ ای
مجتبیٰ خامنہ ای نے کہا کہ جنگ کے بعد خلیج اور آبنائے ہرمز میں نئے مرحلے کی تشکیل ہو رہی ہے، 28 فروری کوجنگ کے آغاز کے بعد خطے میں تبدیلیاں ہوئیں، نئے مرحلے میں خطے کی سیاسی و سیکیورٹی صورتحال بدل رہی ہے۔