Home اہم خبریںحیدرآباد کنگز مین کے محمد علی کو میچ فیس کا 10 فیصد جرمانہ

حیدرآباد کنگز مین کے محمد علی کو میچ فیس کا 10 فیصد جرمانہ

by Admin
0 comments
—تصویر بشکریہ سوشل میڈیا

پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل 11) کی ٹیم حیدر آباد کنگز مین کے فاسٹ بولر محمد علی کو میچ فیس کا 10 فیصد جرمانہ کر دیا گیا۔

پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کے مطابق محمد علی کو لیول ون کی خلاف ورزی پر جرمانہ کیا گیا ہے۔

انہوں نے اسلام آباد یونائیٹڈ کے خلاف دوسرے ایلی منیٹر میں پی ایس ایل کوڈ آف کنڈکٹ کی خلاف ورزی کی۔

محمد علی 16 ویں اوور میں کھیل کی شہرت کو نقصان پہنچانے کے مرتکب قرار پائے۔

واضح رہے کہ پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) الیون کے ایلیمنیٹر ٹو میں سنسنی خیز مقابلے کے بعد حیدرآباد کنگز مین نے اسلام آباد یونائیٹڈ کو 2 رنز سے شکست دے کر فائنل کے لیے کوالیفائی کیا تھا۔

You may also like

Leave a Comment

Soledad is the Best Newspaper and Magazine WordPress Theme with tons of options and demos ready to import. This theme is perfect for blogs and excellent for online stores, news, magazine or review sites.

Buy Soledad now!

Edtior's Picks

Latest Articles

u00a92022u00a0Soledad.u00a0All Right Reserved. Designed and Developed byu00a0Penci Design.

Are you sure want to unlock this post?
Unlock left : 0
Are you sure want to cancel subscription?
-
00:00
00:00
Update Required Flash plugin
-
00:00
00:00