Home اہم خبریںمیں نے زیادہ کھا کر وزن کم کیا، آسٹریلوی فٹنس کوچ کا دعویٰ

میں نے زیادہ کھا کر وزن کم کیا، آسٹریلوی فٹنس کوچ کا دعویٰ

by Admin
0 comments

آسٹریلوی فٹنس کوچ نے دعویٰ کیا ہے کہ زیادہ پروٹین اور سبزیاں کھانے سے جسمانی چربی کم ہوسکتی ہے۔

وزن کی کمی کےلیے کم کھانا اور کیلوریز گھٹانا ہر فرد کےلیے موثر طریقہ نہیں، میٹابولز، ہارمون اور غذا سے متعلق جسم کا ردعمل بھی اہم کردار نبھاتے ہیں، ماہرین کے مطابق سخت ڈائٹنگ طویل مدت میں نقصان دہ ثابت ہوسکتی ہے۔

آسٹریلیا سے تعلق رکھنے والی فٹنس کوچ نے اپنی مثال دی اور بتایا کہ میں نے زیادہ کھا کر وزن کم کیا۔

ان کے مطابق ماضی میں کم کھانے، کاربوہائیڈریٹس کم کرنے اور ہر کیلوری گننے جیسے مشورے نقصان دہ ثابت ہوئے، جس سے مسلز کمزور اور ہارمونز متاثر ہوئے۔

آسٹریلوی فٹنس کوچ کے مطابق روزانہ جسمانی وزن کے مطابق مناسب مقدار میں پروٹین لینا نہایت ضروری ہے کیونکہ یہ چربی کم کرنے اور مسلز کو محفوظ رکھنے میں مدد دیتا ہے۔

You may also like

Leave a Comment

Soledad is the Best Newspaper and Magazine WordPress Theme with tons of options and demos ready to import. This theme is perfect for blogs and excellent for online stores, news, magazine or review sites.

Buy Soledad now!

Edtior's Picks

Latest Articles

u00a92022u00a0Soledad.u00a0All Right Reserved. Designed and Developed byu00a0Penci Design.

Are you sure want to unlock this post?
Unlock left : 0
Are you sure want to cancel subscription?
-
00:00
00:00
Update Required Flash plugin
-
00:00
00:00