اہم خبریںپاکستان خاتون کو قتل کرکے دفنا دیا گیا by Admin مئی 3, 2026 written by Admin مئی 3, 2026 0 comments Bookmark Share 0FacebookTwitterPinterestEmail 8 فائل فوٹو میرپور خاص کے سندھڑی علاقے میں خاتون کو قتل کرکے دفنا دیا گیا۔ پولیس حکام کے مطابق مقتولہ کے والد اور شوہر نے ملزم کی نشاہدی کی، جس پر کارروائی کی گئی۔ ایس ایس پی فدا شاہ نے بتایا کہ مقدمے میں نامزد مرکزی ملزم کو گرفتار کرکے اسلحہ برآمد کرلیا گیا۔ ایس ایس پی کے مطابق معاملے پر ڈی ایس پی کی سربراہی میں 5 رکنی انکوائری کمیٹی قائم کر کے اور رپورٹ 7 روز میں طلب کرلی گئی۔ You Might Also Like اہلیہ نے ونود کھنہ کے بالی ووڈ چھوڑ کر آشرم میں پناہ لینے کی وجہ بتا دی اسرائیل میں مسیحی رہنماؤں پر تشدد کے واقعات میں اضافہ پاور ڈویژن کا نیپرا سے پروزیومر ریگولیشنز 2026 پر نظرِثانی کا مطالبہ بڑھتی عمر میں جوڑوں کی لچک برقرار رکھنے کے 6 آسان طریقے Share 0 FacebookTwitterPinterestEmail Admin Follow Author previous post ایران ناکہ بندی ختم کرنے کی شرط سے دستبردار ہوگیا، امریکی اخبار next post ساجد سدپارہ نے دنیا کی پانچویں بلند چوٹی سر کرلی You may also like Bookmark وزیراعلیٰ سندھ کا کراچی میں ریڈ لائن منصوبے کا ایک ہفتے میں... مئی 3, 2026 Bookmark ایران جنگ کے دوران اسرائیل نے امارات کو جدید لیزر ڈیفنس سسٹم... مئی 3, 2026 Bookmark میری نقل اتارنے والی ویڈیو نے مجھے افسردہ کیا: بشریٰ انصاری مئی 3, 2026 Bookmark 2 ماہ کے دوران جِلدی امراض میں مبتلا 8 بچوں کی ہلاکت... مئی 3, 2026 Bookmark کراچی کو پانی فراہم کرنے والی 3 متاثرہ لائنوں کی مرمت مکمل،... مئی 3, 2026 Bookmark اسرائیل کی لبنان کے 12 علاقوں پر حملوں کی دھمکی مئی 3, 2026 Leave a Comment Cancel Reply Save my name, email, and website in this browser for the next time I comment.