Home اہم خبریںجمائما گولڈ اسمتھ کی منگنی، شادی جلد متوقع، برطانوی میڈیا

جمائما گولڈ اسمتھ کی منگنی، شادی جلد متوقع، برطانوی میڈیا

by Admin
0 comments

پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان عمران خان کی سابقہ اہلیہ جمائما گولڈ اسمتھ نے 52 سال کی عمر میں شادی کا فیصلہ کرلیا ہے۔

برطانوی میڈیا رپورٹ کے مطابق جمائما گولڈ اسمتھ کی آئرش نژاد سرمایہ کار کیمرون او ریلی سے منگنی ہوگئی اور جلد ہی شادی متوقع ہے۔

میڈیا رپورٹ کے مطابق جمائما گولڈ اسمتھ اور کیمرون او ریلی کے درمیان تعلق ایک سال سے زائد عرصے سے قائم تھا، دونوں کی ملاقات فلمی منصوبوں کے دوران ہوئی تھی۔

You may also like

Leave a Comment

Soledad is the Best Newspaper and Magazine WordPress Theme with tons of options and demos ready to import. This theme is perfect for blogs and excellent for online stores, news, magazine or review sites.

Buy Soledad now!

Edtior's Picks

Latest Articles

u00a92022u00a0Soledad.u00a0All Right Reserved. Designed and Developed byu00a0Penci Design.

Are you sure want to unlock this post?
Unlock left : 0
Are you sure want to cancel subscription?
-
00:00
00:00
Update Required Flash plugin
-
00:00
00:00