اہم خبریںدنیا امریکا نے ایران کی 14 نکاتی تجاویز کا جواب دیدیا، ایرانی وزارت خارجہ کی تصدیق by Admin مئی 3, 2026 written by Admin مئی 3, 2026 0 comments Bookmark Share 0FacebookTwitterPinterestEmail 3 ایرانی وزارت خارجہ نے تصدیق کی ہے کہ امریکا نے پاکستان کے ذریعے تہران کی 14 نکاتی تجاویز کا جواب دیدیا ہے۔ ترجمان ایرانی وزارت خارجہ اسماعیل بقائی نے کہا کہ ایران امریکا کےجواب کا جائزہ لےرہاہے،تہران کا 14 نکاتی منصوبہ خاص طور پرجنگ کےخاتمےسےجڑا ہے۔ اسماعیل بقائی نے مزید کہا کہ ایرانی نکات کےتحت اس مرحلےمیں جوہری مذاکرات شامل نہیں۔ You Might Also Like جبری مذاکرات میں شامل نہیں ہوں گے، پزشکیان حنین شاہ نے پوری لیگ میں غیر معمولی بولنگ کی، شاداب خان پانچ چینی آئل ریفائنریز پر امریکی پابندیاں مسترد گھر میں آتشزدگی، 2 کمسن بچے جاں بحق Share 0 FacebookTwitterPinterestEmail Admin Follow Author previous post شرجیل میمن کا حیدرآباد کنگز مین کیلئے نیک خواہشات کا اظہار next post ریڈ لائن میں تاخیر سندھ حکومت نے نہیں کی، شرجیل میمن کا دعویٰ You may also like Bookmark اینٹی سیمیٹزم کیخلاف مشترکہ حکمتِ عملی پر غور ہو گا مئی 5, 2026 Bookmark 30 سے 40 صومالی قزاقوں کے پاس اسلحہ اور راکٹ لانچرز ہیں،... مئی 5, 2026 Bookmark آج بھی ویسا ہی محسوس کرتا ہوں جیسا 50 سال پہلے کرتا... مئی 5, 2026 Bookmark رات 10 بجے تک دکانیں کھولنے کی اجازت دی جائے، صدر آل... مئی 5, 2026 Bookmark ٹینس کے منتخب کھلاڑیوں کیلئے رسٹ ٹیسٹ لازمی قرار مئی 5, 2026 Bookmark دفتر میں کام کے دوران تھکاوٹ کی بڑی وجہ اندرونی ماحول ہوتا... مئی 5, 2026 Leave a Comment Cancel Reply Save my name, email, and website in this browser for the next time I comment.