اہم خبریںکھیل شرجیل میمن کا حیدرآباد کنگز مین کیلئے نیک خواہشات کا اظہار by Admin مئی 3, 2026 written by Admin مئی 3, 2026 0 comments Bookmark Share 0FacebookTwitterPinterestEmail 3 سینئر وزیر سندھ شرجیل میمن نے پی ایس ایل فائنل کھیل رہی حیدرآباد کنگزمین کےلیے نیک خواہشات کا اظہار کردیا۔ کراچی سے جاری بیان میں شرجیل میمن نے کہا کہ کرکٹ محبت اور اتحاد کا کھیل ہے، آج پاکستان ایک شاندار فائنل کا منتظر ہے۔ انہوں نے کہا کہ حیدرآباد کنگزمین نے اپنے پہلے ہی سیزن میں فائنل تک رسائی حاصل کر کے متاثر کیا۔ سینئر وزیر سندھ نے مزید کہا کہ دونوں ٹیمیں ہماری ہیں، خواہش ہے حیدرآباد کنگزمین کامیابی حاصل کرے۔ You Might Also Like اسٹریٹ کرمنلز بے لگام، پولیس ناکام، شہری بے بس ٹرمپ کی تنقید کے بعد جرمن چانسلر نے تعلقات کو اچھا قرار دے دیا ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی کا امریکی صدر ٹرمپ کو جواب خلیج فارس کا مستقبل امریکا کی موجودگی کے بغیر روشن ہوگا، مجتبیٰ خامنہ ای Share 0 FacebookTwitterPinterestEmail Admin Follow Author previous post صحافیوں، میڈیا ورکرز کی کاوشوں کو قدر کی نگاہ سے دیکھتے ہیں، عطا تارڑ next post امریکا نے ایران کی 14 نکاتی تجاویز کا جواب دیدیا، ایرانی وزارت خارجہ کی تصدیق You may also like Bookmark برطانیہ میں جدید غلامی خطرناک حد تک بڑھ گئی مئی 5, 2026 Bookmark پاکستانی ٹیکسٹائل برآمدات میں 22 فیصد سے زائد کا اضافہ ریکارڈ مئی 5, 2026 Bookmark امیر ہونے کے بعد زندگی میں کیا تبدیلی آئی؟ رجب بٹ نے... مئی 5, 2026 Bookmark آسمان پر قوسِ قزح کے رنگوں جیسے نایاب بادلوں کا دلکش نظارہ،... مئی 5, 2026 Bookmark برسٹل میں ہولناک دھماکا، 2 افراد ہلاک مئی 5, 2026 Bookmark غلط فہمی کے نتیجے میں پولیس کی فائرنگ سے ایس ایچ او... مئی 5, 2026 Leave a Comment Cancel Reply Save my name, email, and website in this browser for the next time I comment.