اہم خبریںپاکستان وزیراعظم کی جاتی امرا میں نواز شریف سے ملاقات by Admin مئی 3, 2026 written by Admin مئی 3, 2026 0 comments Bookmark Share 0FacebookTwitterPinterestEmail 4 وزیراعظم شہباز شریف نے جاتی امرا میں مسلم لیگ ن کے صدر نواز شریف سے ملاقات کی۔ دونوں رہنماؤں کے درمیان ملاقات میں ملکی صورتحال اور مشرق وسطیٰ کی صورتحال پر گفتگو ہوئی۔ اعلامیے کے مطابق وزیراعظم نے عالمی منڈی میں تیل کی قیمتوں اور عوامی ریلیف کے اقدامات پر نواز شریف کو بریف کیا۔ ملاقات میں ملکی سیاسی صورتحال پر بھی بات چیت ہوئی۔ اس موقع پر وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز بھی شریک تھیں۔ You Might Also Like پاکستان کا پہلا ہائپر اسپیکٹرل سیٹلائٹ لاہور میں کھیلوں کی سہولیات مقررہ اوقات کی پابندی سے مستثنیٰ قرار لبنان میں جنگ بندی ممکن نہیں، اسرائیل نے معاہدے پر عمل نہیں کیا: نعیم قاسم امریکا کو غیر قانونی و غیر معقول شرائط ترک کرنا ہونگی: ایرانی نائب وزیرِ دفاع Share 0 FacebookTwitterPinterestEmail Admin Follow Author previous post سینٹ کام چیف ایڈمرل بریڈ کوپر کا یو ایس ایس میلیئس کا دورہ، سیلرز سے ملاقات next post بابراعظم 588 رنز کے ساتھ بہترین بیٹر، فرحان یوسف بہتر فیلڈر قرار You may also like Bookmark کیمبرج انٹرنیشنل امتحانات، بزنس اسٹڈیز اے لیول کا پرچہ سوشل میڈیا پر... مئی 5, 2026 Bookmark امریکا نے آبنائے ہرمز میں نئے آپریشن سے قبل ایران کو نجی... مئی 5, 2026 Bookmark ملیالم اداکار سنتوش نائر ٹریفک حادثے میں ہلاک، اہلیہ شدید زخمی مئی 5, 2026 Bookmark پنجاب اسمبلی، ڈپٹی اسپیکر اور حکومتی رکن میں تلخ جملوں کا تبادلہ مئی 5, 2026 Bookmark ایران کے متحدہ عرب امارات پر میزائلوں اور ڈرون سے حملے، اماراتی... مئی 5, 2026 Bookmark لاہور میں کھیلوں کی سہولیات مقررہ اوقات کی پابندی سے مستثنیٰ قرار مئی 5, 2026 Leave a Comment Cancel Reply Save my name, email, and website in this browser for the next time I comment.