اہم خبریںپاکستان ناصر باغ کے علاقے میں ڈاکٹر کا قتل، ملزم گرفتار، پولیس by Admin مئی 4, 2026 written by Admin مئی 4, 2026 0 comments Bookmark Share 0FacebookTwitterPinterestEmail 3 فائل فوٹو پشاور میں ناصر باغ کے علاقے میں ڈاکٹر کے قتل کا ایک ملزم گرفتار کرلیا گیا۔ پولیس کے مطابق قتل کا واقعہ 5 روز قبل پیش آیا تھا، واقعے کے بعد مقتول کے ورثاء نے ملزمان کے گھر کو آگ لگادی تھی۔ پولیس کا کہنا ہے کہ گھر جلانے کے معاملے میں ملزمان کے خلاف مقدمہ درج کرلیا گیا ہے۔ پولیس کا کہنا ہے کہ قتل اور گھر جلانے کے واقعات کے الگ الگ مقدمات درج کیے گئے ہیں۔ You Might Also Like اسحاق ڈار اور یورپی یونین کی خارجہ امور کی سربراہ کے درمیان علاقائی صورتحال پر گفتگو ایٹمی عدم پھیلاؤ کے معاہدے کے نفاذ سے متعلق کانفرنس، ایران نائب صدر منتخب، امریکا کا شدید اختلاف بشریٰ بی بی کی متاثرہ آنکھ کے معائنے کیلئے ڈاکٹرز جیل پہنچ گئے چھوٹا طیارہ گر کر تباہ، پائلٹ سمیت 2 افراد ہلاک Share 0 FacebookTwitterPinterestEmail Admin Follow Author previous post ایران جنگ، سینیٹر جیک ریڈ، وزیر خزانہ اسکاٹ بیسنٹ آمنے سامنے next post آبنائے ہرمز سے دو بحری جہاز گزرنے کا امریکی دعویٰ جھوٹا اور بے بنیاد ہے، ایران You may also like Bookmark دہشت گرد نیٹ ورکس کے مکمل خاتمے تک موجودہ آپریشنل رفتار برقرار... مئی 5, 2026 Bookmark 2 امریکی جہاز آبنائے ہرمز کے پتھریلے حصے میں پھنس گئے مئی 5, 2026 Bookmark ایف بی آر میں ڈیجیٹائزیشن اور جاری اصلاحات کے بہتر نتائج آ... مئی 5, 2026 Bookmark عثمان طارق نے انگلش کاؤنٹی ٹیم واروکشائر کے ساتھ معاہدہ کر لیا مئی 5, 2026 Bookmark ہیپاٹائٹس و ایڈز کے خاتمے کیلئے مریضوں کی اسکریننگ یقینی بنائی جائے،... مئی 5, 2026 Bookmark اینٹی سیمیٹزم کیخلاف مشترکہ حکمتِ عملی پر غور ہو گا مئی 5, 2026 Leave a Comment Cancel Reply Save my name, email, and website in this browser for the next time I comment.