اہم خبریںدنیا سعودی عرب کا پاکستان کی ثالثی کی حمایت کا اعلان by Admin مئی 4, 2026 written by Admin مئی 4, 2026 0 comments Bookmark Share 0FacebookTwitterPinterestEmail 3 سعودی عرب نے پاکستان کی ثالثی کی حمایت کا اعلان کردیا۔ خطے کی موجودہ صورت حال میں فریقین سے تحمل کی اپیل کی کردی۔ سعودی وزارت خارجہ کے بیان میں کہا گیا ہے کہ سعودی عرب آبنائے ہرمز میں معمول کے مطابق سمندری جہاز رانی بحال کرنے کی اہمیت پر زور دیتا ہے۔ علاوہ ازیں سعودی عرب کے ولی عہد محمد بن سلمان نے متحدہ عرب امارات کے صدر سے ٹیلی فونک رابطہ کیا اور ایران کی جانب سے بلاجواز حملے کی مذمت کی۔ You Might Also Like معیشت اگر آئی ایم ایف نے چلانی ہے تو بزنس کمیونٹی کو واضح کر دیا جائے، پاکستان بزنس فورم کنگ سلمان اسپتال کا قیام پاک سعودی برادرانہ تعلقات کی مضبوط علامت ہوگا، مصطفیٰ کمال وفاقی کابینہ کا اجلاس، مشرقِ وسطیٰ تنازع میں پاکستان کی کوششوں کا جائزہ ایران ناکہ بندی ختم کرنے کی شرط سے دستبردار ہوگیا، امریکی اخبار Share 0 FacebookTwitterPinterestEmail Admin Follow Author previous post کراچی میں آج رواں سال کا گرم ترین دن ریکارڈ، درجہ حرارت 44.1 ڈگری سینٹی گریڈ تھا next post نیو کراچی میں پولیس مقابلہ، 5 ڈاکو ہلاک You may also like Bookmark دہشت گرد نیٹ ورکس کے مکمل خاتمے تک موجودہ آپریشنل رفتار برقرار... مئی 5, 2026 Bookmark 2 امریکی جہاز آبنائے ہرمز کے پتھریلے حصے میں پھنس گئے مئی 5, 2026 Bookmark ایف بی آر میں ڈیجیٹائزیشن اور جاری اصلاحات کے بہتر نتائج آ... مئی 5, 2026 Bookmark عثمان طارق نے انگلش کاؤنٹی ٹیم واروکشائر کے ساتھ معاہدہ کر لیا مئی 5, 2026 Bookmark ہیپاٹائٹس و ایڈز کے خاتمے کیلئے مریضوں کی اسکریننگ یقینی بنائی جائے،... مئی 5, 2026 Bookmark اینٹی سیمیٹزم کیخلاف مشترکہ حکمتِ عملی پر غور ہو گا مئی 5, 2026 Leave a Comment Cancel Reply Save my name, email, and website in this browser for the next time I comment.