اہم خبریںپاکستان نیو کراچی میں پولیس مقابلہ، 5 ڈاکو ہلاک by Admin مئی 4, 2026 written by Admin مئی 4, 2026 0 comments Bookmark Share 0FacebookTwitterPinterestEmail 3 —فائل فوٹو کراچی کے علاقے نیو کراچی انڈسٹریل ایریا میں پولیس مقابلے میں 5 ڈاکو ہلاک ہوگئے۔ ایس ایس پی سینٹرل کے مطابق پولیس نے مشکوک کار کو روکا تو ملزمان نے فائرنگ کر دی۔ پولیس کی جوابی فائرنگ سے 5 ڈاکو مارے گئے۔ ہلاک ملزمان سے پستول، کلاشنکوف موبائل فون اور دیگر سامان برآمد ہوا ہے۔ ڈاکوؤں کی فائرنگ سے گولی ایس ایچ او کی بلٹ پروف جیکٹ پر لگی۔ ایس ایس پی سینٹرل کا کہنا ہے کہ مقابلے کے دوران تمام پولیس اہلکار محفوظ رہے۔ You Might Also Like امریکی فضائیہ نے ٹرمپ کے بیٹوں کی حمایت یافتہ کمپنی سے انٹرسیپٹر ڈرون خریدنے پر اتفاق کرلیا سلاو میں نادرا اوورسیز کارڈ اور پاور آف اٹارنی تصدیق کیلئے خصوصی اقدامات ڈکیتی، بھتہ خوری اور دہشت گردی کی وارداتوں میں اضافہ ایران کے سپریم لیڈر کو ختم کردیا، امریکا کے صدر فعال ہیں، ڈونلڈ ٹرمپ Share 0 FacebookTwitterPinterestEmail Admin Follow Author previous post سعودی عرب کا پاکستان کی ثالثی کی حمایت کا اعلان next post سعودی ولی عہد کا یو اے ای کے صدر سے ٹیلیفونک رابطہ You may also like Bookmark اینٹی سیمیٹزم کیخلاف مشترکہ حکمتِ عملی پر غور ہو گا مئی 5, 2026 Bookmark 30 سے 40 صومالی قزاقوں کے پاس اسلحہ اور راکٹ لانچرز ہیں،... مئی 5, 2026 Bookmark آج بھی ویسا ہی محسوس کرتا ہوں جیسا 50 سال پہلے کرتا... مئی 5, 2026 Bookmark رات 10 بجے تک دکانیں کھولنے کی اجازت دی جائے، صدر آل... مئی 5, 2026 Bookmark ٹینس کے منتخب کھلاڑیوں کیلئے رسٹ ٹیسٹ لازمی قرار مئی 5, 2026 Bookmark دفتر میں کام کے دوران تھکاوٹ کی بڑی وجہ اندرونی ماحول ہوتا... مئی 5, 2026 Leave a Comment Cancel Reply Save my name, email, and website in this browser for the next time I comment.