امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا کہنا ہے کہ ایران کے سپریم لیڈر کو ختم کردیا، امریکا کے صدر فعال ہیں۔
سوشل میڈیا پر جاری اپنے پیغام میں ڈونلڈ ٹرمپ نے امریکا کی کامیابی اور ایران کی تباہی کی ایک تصویر شیئر کی ہے، جس میں انہوں نے دعویٰ کرتے ہوئے کہا کہ امریکا کے نیوی، ایئرفورس اور میزائل ڈیفنس سو فیصد فعال ہیں۔
ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا کہ ایران کے نیوی، ایئرفورس اور ایئر ڈیفنس کو مکمل تباہ کردیا گیا ہے۔
Soledad is the Best Newspaper and Magazine WordPress Theme with tons of options and demos ready to import. This theme is perfect for blogs and excellent for online stores, news, magazine or review sites.