Home اہم خبریںامریکی صدر ٹرمپ کا پروجیکٹ فریڈم عارضی طور پر روکنے کا اعلان

امریکی صدر ٹرمپ کا پروجیکٹ فریڈم عارضی طور پر روکنے کا اعلان

by Admin
0 comments
فائل فوٹو

امریکی صدر ٹرمپ  نے آبنائے ہرمز میں پھنسے بحری جہازوں کو نکالنے کے لیے پراجیکٹ فریڈم عارضی طور پر روکنے کا اعلان کر دیا ہے۔ 

ایک بیان میں انہوں نے کہا کہ وہ یہ اعلان ایران کے ساتھ اتفاق رائے کے بعد کر رہے ہیں۔ 

ٹرمپ کا کہنا تھا کہ ایران کے  ساتھ مکمل اور حتمی معاہدے کے لیے بڑی پیش رفت ہوئی ہے۔ 

انہوں نے کہا ہے کہ وہ پروجیکٹ فریڈم روکنے کا اعلان پاکستان اور دیگر ملکوں کی درخواست پر کر رہے ہیں۔ 

امریکی صدر کا کہنا تھا کہ امریکا کی جانب سے ایران کی ناکہ بندی پوری قوت اور اثر کے ساتھ جاری رہے گی۔ 

انہوں نے مزید کہا کہ امریکا اب پروجیکٹ فریڈم مختصر مدت کے لیے روک دے گا اور اس دوران امریکا دیکھے گا کہ ایران کے ساتھ کوئی معاہدہ حتمی شکل اختیار کرتا ہے یا نہیں اور اس پر دستخط ہوتے ہیں یا نہیں۔ 

You may also like

Leave a Comment

Soledad is the Best Newspaper and Magazine WordPress Theme with tons of options and demos ready to import. This theme is perfect for blogs and excellent for online stores, news, magazine or review sites.

Buy Soledad now!

Edtior's Picks

Latest Articles

u00a92022u00a0Soledad.u00a0All Right Reserved. Designed and Developed byu00a0Penci Design.

Are you sure want to unlock this post?
Unlock left : 0
Are you sure want to cancel subscription?
-
00:00
00:00
Update Required Flash plugin
-
00:00
00:00