اہم خبریںپاکستان شارع فیصل پر ایک بار پھر علیحدہ موٹر سائیکل و بس لین مختص کرنے کا فیصلہ by Admin مئی 6, 2026 written by Admin مئی 6, 2026 0 comments Bookmark Share 0FacebookTwitterPinterestEmail 1 —فائل فوٹو کراچی میں شارعِ فیصل پر موٹر سائیکل اور بسوں کے لیے ایک بار پھر علیحدہ لین مختص کرنے کا فیصلہ کر لیا گیا۔ اس حوالے سے ڈی آئی جی ٹریفک پیر محمد شاہ نے بتایا ہے کہ لین کی خلاف ورزی پر کیمرے کے ذریعے ای چالان جاری ہو گا۔ پیر محمد شاہ نے یہ بھی کہا ہے کہ ٹریفک نظم و ضبط بہتر بنانے کے لیے اقدامات تیز کیے جا رہے ہیں۔ You Might Also Like رنبیر کپور نے آدتیہ رائے کپور کیساتھ تصویر کھنچوانے سے مذاقاً انکار کردیا شمالی اسرائیل اور لبنان کے اندر موجود اسرائیلی فوجیوں پر حملے کیے، حزب اللّٰہ پاکستانی سی فیررز کی تربیت و سرٹیفکیشن سے متعلق مفاہمتی یادداشت پر دستخط کتا مارتے ہوئے مبینہ گولی لگنے سے نوجوان جاں بحق Share 0 FacebookTwitterPinterestEmail Admin Follow Author previous post اٹلی کی وزیرِاعظم کی جعلی تصاویر وائرل، جارجیا میلونی کی عوام کو محتاط رہنے کی ہدایت next post نمرہ خان کے شوہر کون ہیں؟ اداکارہ نے بتا دیا You may also like Bookmark سرگودھا: پسند کی شادی کرنیوالے جوڑے پر تشدد، لڑکی اغواء مئی 6, 2026 Bookmark جزیرے قشم کے قریب ڈرونز مار گرائے، کسی قسم کے نقصان کی... مئی 6, 2026 Bookmark 2 روز کمی کے بعد سونے کی قیمت میں آج بڑا اضافہ مئی 6, 2026 Bookmark امریکی صدر ٹرمپ کا نوجوان ایتھلیٹس کے ساتھ رقص مئی 6, 2026 Bookmark نمرہ خان کے شوہر کون ہیں؟ اداکارہ نے بتا دیا مئی 6, 2026 Bookmark اٹلی کی وزیرِاعظم کی جعلی تصاویر وائرل، جارجیا میلونی کی عوام کو... مئی 6, 2026 Leave a Comment Cancel Reply Save my name, email, and website in this browser for the next time I comment.