Home اہم خبریںایران، امریکا معاہدے کی خبروں کے بعد تیل کی قیمتیں گرگئیں

ایران، امریکا معاہدے کی خبروں کے بعد تیل کی قیمتیں گرگئیں

by Admin
0 comments

ایران اور امریکا معاہدے سے متعلق خبروں کے بعد تیل کی قیمتیں گرگئیں۔

تہران اور واشنگٹن میں معاہدے کے قریب پہنچنے اور پروجیکٹ فریڈم عارضی طور پر معطل کیے جانے کے بعد تیل کی قیمتیں کم ہوگئیں۔

رپورٹ کے مطابق عالمی منڈی میں خاتم تیل کی قیمتوں میں 12 فیصد تک کی کمی رونما ہوئی ہے۔

رپورٹ کے مطابق برینٹ خام تیل کی فی بیرل قیمت 97 ڈالر، امریکی ڈبلیو ٹی آئی خام تیل کی فی بیرل قیمت 90 ڈالر اور یو اے ای مربن کی فی بیرل قیمت 99 ڈالر ہوگئی ہے۔

ایشیائی اور یورپی اسٹاک مارکیٹو ں میں تیزی آگئی، کورین کاسپی 6 فیصد سے زائد بڑھی جبکہ پاکستان اسٹاک ایکسچینج ہنڈریڈ انڈیکس میں 2 فیصد سے زائد کا اضافہ ہوا ہے۔

ایک موقع پر ہنڈریڈ انڈیکس 3 ہزار 896 پوائنٹس اضافے سے 1 لاکھ 68 ہزار 638 پوائنٹس تک دیکھا گیا۔

جرمنی، برطانیہ اورفرانس کی شیئر مارکیٹ میں بھی 1 فیصد سے زائد کا اضافہ ہوا ہے۔

You may also like

Leave a Comment

Soledad is the Best Newspaper and Magazine WordPress Theme with tons of options and demos ready to import. This theme is perfect for blogs and excellent for online stores, news, magazine or review sites.

Buy Soledad now!

Edtior's Picks

Latest Articles

u00a92022u00a0Soledad.u00a0All Right Reserved. Designed and Developed byu00a0Penci Design.

Are you sure want to unlock this post?
Unlock left : 0
Are you sure want to cancel subscription?
-
00:00
00:00
Update Required Flash plugin
-
00:00
00:00