Home اہم خبریںلاہور، پہلے صفائی بل میں 4 ماہ کا بل، جرمانہ بھی شامل

لاہور، پہلے صفائی بل میں 4 ماہ کا بل، جرمانہ بھی شامل

by Admin
0 comments

لاہور ویسٹ مینجمنٹ کمپنی (ایل ڈبلیو ایم سی) نے شہریوں کو پہلے صفائی بل میں ہی 4 ماہ کا بل بھیج دیا۔

ایل ڈبلیو ایم سی صرف بل ہی بھیجنے پر نہ رکی بلکہ 4 ماہ کی صفائی فیس ادا نہ کرنے کا جرمانہ بھی شامل کیا ہے۔

شہریوں نے بل پر اعتراض لگادیا، اسے فکس کرنے کا مطالبہ کیا اور کہا کہ بل پہلی مرتبہ آیا ہے، 4 ماہ کے بقایا جات اور جرمانہ کیوں ادا کریں؟ بل ادا کرنے کا طریقہ کار بتایا جائے۔

دوسری طرف ترجمان ایل ڈبلیو ایم سی کے مطابق لاہور میں مرحلہ وار صفائی کے بل بھجوا رہے ہیں، ابتدا میں شہریوں کی جانب سے ٹھیک معلومات نہ ملنے سے دشواری کا سامنا رہا ہے، شہری شکایت کی صورت میں ستھرا پنجاب ہیلپ لائن رابطہ کریں۔

You may also like

Leave a Comment

Soledad is the Best Newspaper and Magazine WordPress Theme with tons of options and demos ready to import. This theme is perfect for blogs and excellent for online stores, news, magazine or review sites.

Buy Soledad now!

Edtior's Picks

Latest Articles

u00a92022u00a0Soledad.u00a0All Right Reserved. Designed and Developed byu00a0Penci Design.

Are you sure want to unlock this post?
Unlock left : 0
Are you sure want to cancel subscription?
-
00:00
00:00
Update Required Flash plugin
-
00:00
00:00