Home اہم خبریںگجرات چیمبر آف کامرس کے وفد کے اعزاز میں عشائیہ

گجرات چیمبر آف کامرس کے وفد کے اعزاز میں عشائیہ

by Admin
0 comments

گجرات چیمبر آف کامرس کے صدر حسن مٹو کی قیادت میں ایک وفد یورپین دارالحکومت برسلز پہنچ گیا۔

جہاں وفد کا استقبال برسلز میں مابرو کے ایڈمنسٹریٹر اور سٹی کونسلر محمد ناصر نے کیا اور ان کے اعزاز میں عشائیہ دیا۔ 

گجرات چیمبر آف کامرس کے صدر چوہدری حسن مٹو کی قیادت میں آنے والے وفد کے دیگر دو ارکان میں ڈیلیگیشن کمیٹی کے چیئرمین قمر معصوم اور فیڈریشن آف پاکستان چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری (ایف پی سی سی آئی) کے نائب صدر مسٹر اعوان سید شامل تھے۔

You may also like

Leave a Comment

Soledad is the Best Newspaper and Magazine WordPress Theme with tons of options and demos ready to import. This theme is perfect for blogs and excellent for online stores, news, magazine or review sites.

Buy Soledad now!

Edtior's Picks

Latest Articles

u00a92022u00a0Soledad.u00a0All Right Reserved. Designed and Developed byu00a0Penci Design.

Are you sure want to unlock this post?
Unlock left : 0
Are you sure want to cancel subscription?
-
00:00
00:00
Update Required Flash plugin
-
00:00
00:00