Home اہم خبریںیومِ معرکۂ حق کی تقریب 10 مئی کو بریڈفورڈ میں منعقد ہوگی

یومِ معرکۂ حق کی تقریب 10 مئی کو بریڈفورڈ میں منعقد ہوگی

by Admin
0 comments
قونصلیٹ آف پاکستان۔بریڈفورڈ

یومِ معرکۂ حق کی تاریخی اہمیت کو اجاگر کرنے، قومی یکجہتی اور اتحاد کے اظہار کیلئے ایک خصوصی تقریب 10 مئی کو صبح 11 بجے پاکستانی قونصل خانہ بریڈفورڈ میں منعقد ہوگی۔

تقریب میں پاکستانی و کشمیری کمیونٹی کی بڑی تعداد کی شرکت متوقع ہے، جہاں شرکاء قومی یکجہتی، پاکستان سے محبت اور اہم قومی تاریخی واقعات کی یاد تازہ کریں گے۔

منتظمین نے کمیونٹی کے تمام افراد کو شرکت کی دعوت دیتے ہوئے کہا ہے کہ وہ اس موقع پر بھرپور انداز میں شرکت کرکے قومی اتحاد اور یکجہتی کا پیغام دیں۔

You may also like

Leave a Comment

Soledad is the Best Newspaper and Magazine WordPress Theme with tons of options and demos ready to import. This theme is perfect for blogs and excellent for online stores, news, magazine or review sites.

Buy Soledad now!

Edtior's Picks

Latest Articles

u00a92022u00a0Soledad.u00a0All Right Reserved. Designed and Developed byu00a0Penci Design.

Are you sure want to unlock this post?
Unlock left : 0
Are you sure want to cancel subscription?
-
00:00
00:00
Update Required Flash plugin
-
00:00
00:00