اہم خبریںدنیا ڈچ کروز شپ پر ہنٹا وائرس کا خوفناک پھیلاؤ، 3 افراد ہلاک by Admin مئی 8, 2026 written by Admin مئی 8, 2026 0 comments Bookmark Share 0FacebookTwitterPinterestEmail 7 فائل فوٹو ڈچ کروز شپ پر ہنٹا وائرس کا خوفناک پھیلاؤ، تین افراد ہلاک، وائرس کے انسان سے انسان منتقلی کے پہلے شواہد سامنے آگئے۔ جہاز پر 28 ممالک کے تقریباً 150 مسافر اور عملہ سوار تھے، جبکہ 24 اپریل کو سینٹ ہیلینا میں درجنوں مسافر اتر چکے ہیں۔ ڈبلیو ایچ او کے سربراہ ٹیڈروس اذانوم گیبریئس نے کہا ہے کہ کروز شپ پر ہنٹا وائرس کا پھیلاؤ کسی عالمی وبا کا آغاز نہیں ہے۔ ہنٹا وائرس قریبی اور انتہائی ذاتی رابطے کے ذریعے پھیلتا ہے۔ You Might Also Like ٹرمپ کا خاتون اول کا مذاق اڑانے والے صحافی کو فارغ کرنے کا مطالبہ ہرمز میں امریکی مداخلت جنگ بندی کی خلاف ورزی ہوگی، ایران بنگلادیش سرحد پر مگرمچھ اور زہریلے سانپ چھوڑنے پر غور ایران کے قریب بلک کیریئر جہاز پر متعدد چھوٹی کشتیوں کے حملے کی اطلاعات Share 0 FacebookTwitterPinterestEmail Admin Follow Author previous post پیٹرول، ڈیزل کی قیمتوں میں اضافہ، ماہی گیری میں 20 فیصد کمی آگئی next post M8 پر مسافر کوچ الٹ گئی،7 مسافرجاں بحق You may also like Bookmark ایوان صدر میں مختلف شعبوں میں نمایاں خدمات انجام دینے والوں میں... مئی 13, 2026 Bookmark جہیز میں سونے کی چین نہ ملنے پر دلہن کو قتل کر... مئی 13, 2026 Bookmark پاکستان ڈیجیٹل سرمایہ کاری کیلئے پرکشش مقام بن رہا ہے: اسحاق ڈار مئی 13, 2026 Bookmark ہسپانوی فٹبالر کا فتح کے جشن کے دوران فلسطینی پرچم لہرا کر... مئی 13, 2026 Bookmark ہمارے ڈراموں میں 50 سالہ مرد جین زی کے کردار ادا کر... مئی 13, 2026 Bookmark ڈی آئی جی ساؤتھ نے پراسیکیوٹر جنرل سندھ کو خط لکھ دیا مئی 13, 2026 Leave a Comment Cancel Reply Save my name, email, and website in this browser for the next time I comment.