اہم خبریںکھیل محسن نقوی 1 روزہ دورے پر ڈھاکا پہنچ گئے by Admin مئی 8, 2026 written by Admin مئی 8, 2026 0 comments Bookmark Share 0FacebookTwitterPinterestEmail 9 — تصویر بشکریہ سوشل میڈیا پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئرمین محسن نقوی ایک روزہ دورے پر بنگلا دیش کے دارالحکومت ڈھاکا پہنچ گئے۔ وہ بنگلا دیش کرکٹ بورڈ کے عہدیداران سے ملاقات میں ایشیاء کپ پر بات چیت کریں گے۔ محسن نقوی بی سی بی کی ایڈ ہاک کمیٹی کے سربراہ تمیم اقبال سے ایشیاء کپ کے حوالے سے بات چیت بھی کریں گے۔ محسن نقوی پاکستان اور بنگلا دیش ٹیسٹ میچ کے پہلے روز کا کھیل بھی دیکھیں گے۔ واضح رہے کہ بنگلا دیش 2027ء کے ایشیاء کپ کا میزبان ہے۔ You Might Also Like گجرات چیمبر آف کامرس کے وفد کے اعزاز میں عشائیہ حالیہ جنگ میں سراسر نقصان امریکا و اسرائیل کا ہوا، مفتاح اسماعیل ہانیہ عامر نے عاصم اظہر کے نام کا بینڈانا پہن لیا، مداح حیران M8 پر مسافر کوچ الٹ گئی،7 مسافرجاں بحق Share 0 FacebookTwitterPinterestEmail Admin Follow Author previous post M8 پر مسافر کوچ الٹ گئی،7 مسافرجاں بحق next post امریکا کی سلامتی کونسل میں آبنائے ہرمز سے متعلق نئی قرارداد کے مسودہ کی تیاری You may also like Bookmark ملزمہ پنکی کیخلاف 2020 سے متعدد مقدمات درج، تفصیلات سامنے آگئیں مئی 13, 2026 Bookmark چین کے سپر ٹینکر نے آبنائے ہرمز کامیابی سے پار کرلیا مئی 13, 2026 Bookmark کراچی میں کونسا آٹا کتنے میں ملے گا؟ کمشنر کراچی کا نوٹیفکیشن... مئی 13, 2026 Bookmark مشاہد حسین نے صدر ٹرمپ کے دورہ چین کے اہم نکات بتادیے مئی 13, 2026 Bookmark امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ اہم سرکاری دورے پر چین پہنچ گئے مئی 13, 2026 Bookmark رواں مالی سال حکومت کے قرض میں کتنا اضافہ ہوا؟ اسٹیٹ بینک... مئی 13, 2026 Leave a Comment Cancel Reply Save my name, email, and website in this browser for the next time I comment.