Home اہم خبریںماؤں کی خدمت اور احترام ہماری مذہبی اور اخلاقی ذمہ داری ہے، مراد علی شاہ

ماؤں کی خدمت اور احترام ہماری مذہبی اور اخلاقی ذمہ داری ہے، مراد علی شاہ

by Admin
0 comments

— فائل فوٹو

وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے کہا ہے کہ ماؤں کی خدمت اور احترام ہماری مذہبی اور اخلاقی ذمہ داری ہے۔

انہوں نے ماؤں کو خراجِ عقیدت پیش کرتے ہوئے اپنے پیغام میں کہا کہ ماؤں کا دن ہمیں انکی عظمت، احترام اور خدمت کا پیغام دیتا ہے، ماں دنیا کی سب سے عظیم ہستی اور بے لوث محبت کی علامت ہے۔

مراد علی شاہ نے کہا کہ ماں کی قربانیاں نسلوں کی تعمیر اور سماج کی ترقی میں بنیادی کردار ادا کرتی ہیں، ماں کی دعا انسان کی کامیابی، سکون اور خوشحالی کی سب سے بڑی طاقت ہے۔

You may also like

Leave a Comment

Soledad is the Best Newspaper and Magazine WordPress Theme with tons of options and demos ready to import. This theme is perfect for blogs and excellent for online stores, news, magazine or review sites.

Buy Soledad now!

Edtior's Picks

Latest Articles

u00a92022u00a0Soledad.u00a0All Right Reserved. Designed and Developed byu00a0Penci Design.

Are you sure want to unlock this post?
Unlock left : 0
Are you sure want to cancel subscription?
-
00:00
00:00
Update Required Flash plugin
-
00:00
00:00