Home اہم خبریںدبئی ایئر پورٹ پر نیا سیکیورٹی نظام متعارف، چیکنگ کا معیار مزید سخت بنانے کا فیصلہ

دبئی ایئر پورٹ پر نیا سیکیورٹی نظام متعارف، چیکنگ کا معیار مزید سخت بنانے کا فیصلہ

by Admin
0 comments
تصویر سوشل میڈیا۔

دبئی ایئر پورٹ پر سیکیورٹی کا نیا نظام متعارف کروایا گیا ہے جس کے تحت سیکیورٹی چیکنگ کے معیار کو مزید سخت بنانے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ 

دبئی ایئر پورٹ سیکیورٹی میں نیا نیشنل انسپکٹر نظام متعارف کرایا گیا ہے۔ دبئی پولیس کے مطابق نئے نظام کے تحت تمام معائنے بین الاقوامی اصولوں کے مطابق کیے جائیں گے۔ 

دبئی پولیس کے مطابق نیا نظام سیکیورٹی خطرات کی نشاندہی میں مدد دے گا۔

حکام کے اعلان کے مطابق دبئی ایئر پورٹ سیکیورٹی کیلئے اماراتی نوجوانوں کو خصوصی تربیت دی جائے گی، سیکیورٹی نظام کو مزید منظم اور جدید بنایا جا رہا ہے۔

دبئی حکام پر امید ہیں کہ دبئی ایئر پورٹ پر نگرانی اور معائنے کا نظام مزید بہتر ہوگا۔

You may also like

Leave a Comment

Soledad is the Best Newspaper and Magazine WordPress Theme with tons of options and demos ready to import. This theme is perfect for blogs and excellent for online stores, news, magazine or review sites.

Buy Soledad now!

Edtior's Picks

Latest Articles

u00a92022u00a0Soledad.u00a0All Right Reserved. Designed and Developed byu00a0Penci Design.

Are you sure want to unlock this post?
Unlock left : 0
Are you sure want to cancel subscription?
-
00:00
00:00
Update Required Flash plugin
-
00:00
00:00