Home اہم خبریںعباس عراقچی کی بھارت میں برکس وزرائے خارجہ اجلاس میں شرکت متوقع

عباس عراقچی کی بھارت میں برکس وزرائے خارجہ اجلاس میں شرکت متوقع

by Admin
0 comments
—فائل فوٹو

ایرانی وزیرِ خارجہ عباس عراقچی کے رواں ہفتے بھارت کے دارالحکومت نئی دہلی پہنچنے کا امکان ہے، جہاں وہ 14 مئی کو برکس وزرائے خارجہ اجلاس میں شرکت کریں گے۔

بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق یہ اجلاس ستمبر میں نئی دہلی میں ہونے والے 18 ویں برکس سربراہی اجلاس کی تیاریوں کے سلسلے میں منعقد کیا جا رہا ہے۔

برکس اتحاد اس وقت 11 بنیادی رکن ممالک پر مشتمل ہے، جن میں روس، چین اور ایران بھی شامل ہیں، جبکہ بھارت اس وقت تنظیم کی سربراہی کر رہا ہے۔

تجزیہ کاروں کے مطابق خطے میں بڑھتی کشیدگی اور عالمی سفارتی سرگرمیوں کے تناظر میں ایرانی وزیرِ خارجہ کی یہ متوقع شرکت اہم سمجھی جا رہی ہے۔

You may also like

Leave a Comment

Soledad is the Best Newspaper and Magazine WordPress Theme with tons of options and demos ready to import. This theme is perfect for blogs and excellent for online stores, news, magazine or review sites.

Buy Soledad now!

Edtior's Picks

Latest Articles

u00a92022u00a0Soledad.u00a0All Right Reserved. Designed and Developed byu00a0Penci Design.

Are you sure want to unlock this post?
Unlock left : 0
Are you sure want to cancel subscription?
-
00:00
00:00
Update Required Flash plugin
-
00:00
00:00