اہم خبریںدنیا مسجد قبا کے اندر خودکار ٹیکسی ’روبوبس‘ متعارف by Admin مئی 12, 2026 written by Admin مئی 12, 2026 0 comments Bookmark Share 0FacebookTwitterPinterestEmail 3 تصویر بشکریہ غیر ملکی میڈیا مسجد قبا کے اندرونی صحن میں خودکار ٹیکسی روبوبس (Robobus) متعارف کرادی گئی۔ خودکار ٹیکسی مصنوعی ذہانت کے نظام پر مبنی ہے جسے سینسرز اور ہائی ریزولوشن کیمروں کی مدد حاصل ہے۔ مسجد قبا کے اندرونی صحن میں 700 میٹر تک زائرین اور نمازی سفر کر سکیں گے۔ خودکار ٹیکسی روبوبس کا تجرباتی مرحلہ 60 دن تک جاری رہے گا۔ You Might Also Like امریکی یونیورسٹی میں پڑھنے والا پی ایچ ڈی کا بنگلادیشی طالبعلم دوست سمیت قتل، روم میٹ گرفتار پولیس نے منشیات فروش پنکی کو تحویل میں لے لیا بیٹی کی پرورش میں مشکلات کا سامنا کرنا پڑتا ہے، کاجول فضل الرحمان نے عالمی حالات کے باعث مہنگائی کیخلاف تحریک کی کال مؤخر کردی Share 0 FacebookTwitterPinterestEmail Admin Follow Author previous post عدالت کا نجی بینک کو شہری کی رقم واپس کرنے کا حکم next post بہادر شہری نے اپنی جان قربان کر کے مقامی آبادی کو بڑی تباہی سے بچا لیا You may also like Bookmark مشاہد حسین نے صدر ٹرمپ کے دورہ چین کے اہم نکات بتادیے مئی 13, 2026 Bookmark امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ اہم سرکاری دورے پر چین پہنچ گئے مئی 13, 2026 Bookmark رواں مالی سال حکومت کے قرض میں کتنا اضافہ ہوا؟ اسٹیٹ بینک... مئی 13, 2026 Bookmark ایوان صدر میں مختلف شعبوں میں نمایاں خدمات انجام دینے والوں میں... مئی 13, 2026 Bookmark جہیز میں سونے کی چین نہ ملنے پر دلہن کو قتل کر... مئی 13, 2026 Bookmark پاکستان ڈیجیٹل سرمایہ کاری کیلئے پرکشش مقام بن رہا ہے: اسحاق ڈار مئی 13, 2026 Leave a Comment Cancel Reply Save my name, email, and website in this browser for the next time I comment.