اہم خبریںپاکستان بلاول بھٹو نے حکومت سے بجٹ مذاکرات کیلئے 4 رکنی کمیٹی بنادی by Admin مئی 14, 2026 written by Admin مئی 14, 2026 0 comments Bookmark Share 0FacebookTwitterPinterestEmail 2 چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو۔فوٹو: فائل چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو نے حکومت سے بجٹ مذاکرات کیلئے پارٹی کی 4 رکنی کمیٹی بنادی۔ راجا پرویز اشرف، سلیم مانڈی والا، شیری رحمان اور نوید قمر کمیٹی میں شامل ہوں گے۔ بلاول بھٹو زرداری کا کہنا ہے کہ 28ویں ترمیم پر ردعمل تب دوں گا جب کوئی بات سامنے آئے، پیپلز پارٹی کی سپورٹ کے بغیر آئینی ترمیم، بجٹ پاس نہیں کرسکتے۔ You Might Also Like امریکا نے یورپ اور اتحادیوں کو اسلحہ کی درآمد میں تاخیر سے خبردار کردیا، فنانشل ٹائمز عوام خوف اور عدم تحفظ کا شکار چیک باؤنس ہونے پر جیل کیوں جانا پڑا؟ راج پال یادیو نے حقیقت بتا دی جبری مذاکرات میں شامل نہیں ہوں گے، پزشکیان Share 0 FacebookTwitterPinterestEmail Admin Follow Author previous post ایران کے میزائل، ڈرونز کی صنعتی صلاحیت کو90 فیصد تک نقصان پہنچا ہے: سینٹ کام next post مونی رائے اور سوراج نمبیار نے بلآخر علیحدگی کا اعلان کردیا You may also like Bookmark سندھ ہائیکورٹ کا کمبائنڈ کمپیٹیٹو ایگزامینیشن 2024 سے متعلق ریکارڈ سیل کرنے... مئی 14, 2026 Bookmark وفد کے ارکان سائبر سیکیورٹی پروٹوکرلز سے خوف زدہ مئی 14, 2026 Bookmark 55 سال بعد پاکستان و بنگلہ دیش کے اعلیٰ سطح سول سروسز... مئی 14, 2026 Bookmark برطانیہ میں سیاسی ہلچل، وزیر صحت ویس اسٹریٹنگ بھی مستعفی مئی 14, 2026 Bookmark پاکستان کیخلاف دوسرے ٹیسٹ سے قبل دو اہم بنگلادیشی کھلاڑی ان فٹ مئی 14, 2026 Bookmark مونی رائے اور سوراج نمبیار نے بلآخر علیحدگی کا اعلان کردیا مئی 14, 2026 Leave a Comment Cancel Reply Save my name, email, and website in this browser for the next time I comment.