Home اہم خبریںامریکا نے یورپ اور اتحادیوں کو اسلحہ کی درآمد میں تاخیر سے خبردار کردیا، فنانشل ٹائمز

امریکا نے یورپ اور اتحادیوں کو اسلحہ کی درآمد میں تاخیر سے خبردار کردیا، فنانشل ٹائمز

by Admin
0 comments
تصویر بشکریہ غیرملکی میڈیا

اخبار فنانشل ٹائمزکے مطابق امریکا نے یورپ اور اتحادیوں کو اسلحہ کی درآمد میں تاخیر سے خبردار کردیا ہے۔

امریکا نے یورپ میں اپنے اتحادی ملکوں سے کہا ہے کہ انہیں برآمد کیے جانے والے اسلحے کی ترسیل میں تاخیر ہو سکتی ہے کیوں کہ امریکی اسلحہ ایران کے خلاف جنگ میں استعمال ہو رہا ہے اور اس کے ذخائر تیزی سے ختم ہو رہے ہیں۔

اخبار فنانشل ٹائمز کے مطابق امریکی حکام نے برطانیہ، پولینڈ، لیتھوانیا اور ایسٹونیا کے حکام کو اسلحے کی ترسیل میں تاخیر سے آگاہ کیا ہے۔ 

You may also like

Leave a Comment

Soledad is the Best Newspaper and Magazine WordPress Theme with tons of options and demos ready to import. This theme is perfect for blogs and excellent for online stores, news, magazine or review sites.

Buy Soledad now!

Edtior's Picks

Latest Articles

u00a92022u00a0Soledad.u00a0All Right Reserved. Designed and Developed byu00a0Penci Design.

Are you sure want to unlock this post?
Unlock left : 0
Are you sure want to cancel subscription?
-
00:00
00:00
Update Required Flash plugin
-
00:00
00:00