اہم خبریںکھیل بنگلا دیش کیخلاف دوسرا ٹیسٹ، حسن علی کا کیچ پکڑنے کے دوران سر زمین سے ٹکرا گیا by Admin مئی 16, 2026 written by Admin مئی 16, 2026 0 comments Bookmark Share 0FacebookTwitterPinterestEmail 2 —تصاویر بشکریہ سوشل میڈیا بنگلا دیش کے خلاف دوسرے ٹیسٹ میچ میں پاکستان کے فاسٹ بولر حسن علی کا کیچ پکڑنے کے دوران سر زمین سے ٹکرا گیا۔ حسن علی بولنگ کروا رہے تھے کہ کیچ کے دوران ان کا سر زمین سے ٹکرایا۔ بعد ازاں حسن علی کو اسٹریچر پر گراؤنڈ سے باہر بھیج دیا گیا تاہم کچھ دیر بعد وہ واپس گراؤنڈ میں آگئے۔ You Might Also Like ڈونلڈ ٹرمپ سوشل میڈیا پر 8 ہزار 800 پوسٹیں کر چکے، وال اسٹریٹ جرنل افغانستان اب بھی دہشتگردی کا سب سے بڑا مرکز ہے: امریکی رپورٹ گوگل ڈرائیو میں ویڈیو ایڈیٹنگ کا فیچر آگیا بجلی پیدا کرنے والا ونڈ ٹربائن جو اُڑ بھی سکتا ہے Share 0 FacebookTwitterPinterestEmail Admin Follow Author previous post زیادہ تر مرد فراڈ ہوتے ہیں: فرحان سعید next post 100 انڈیکس کاروباری ہفتے میں 3.22 فیصد کم ہوا You may also like Bookmark نامعلوم مسلح افراد کی گاڑی پر فائرنگ، لیڈی کانسٹیبل جاں بحق مئی 16, 2026 Bookmark فاروق عبداللّٰہ کی پاکستان سے مذاکرات کی حمایت مئی 16, 2026 Bookmark چیئرمین پی سی بی کو آئی سی سی بورڈ میٹنگ و آئی... مئی 16, 2026 Bookmark بارش کے دوران کرنٹ لگنے سے شہری کی ہلاکت، کے الیکٹرک کو1... مئی 16, 2026 Bookmark خلائی مخلوق جلد زمین پر اترے گی؟ امریکی ایف بی آئی کی... مئی 16, 2026 Bookmark 100 انڈیکس کاروباری ہفتے میں 3.22 فیصد کم ہوا مئی 16, 2026 Leave a Comment Cancel Reply Save my name, email, and website in this browser for the next time I comment.