اہم خبریںپاکستان عراق سے مملکت کی فضائی حدود میں داخل ہونے 3 ڈرونز تباہ کردیے، سعودی وزارت دفاع by Admin مئی 17, 2026 written by Admin مئی 17, 2026 0 comments Bookmark Share 0FacebookTwitterPinterestEmail 4 سعودی وزارت دفاع نے کہا ہے کہ عراق سے مملکت کی فضائی حدود میں داخل ہونے والے 3 ڈرونز تباہ کردیے ہیں۔ وزارت دفاع کا اس کارروائی کے ردعمل میں کہنا ہے کہ سعودی عرب مناسب وقت اور جگہ پر جواب دینے کا حق محفوظ رکھتا ہے۔ سعودی عرب نے یو اے ای کے جوہری پلانٹ کے قریب ڈرون حملے کی مذمت کی ہے۔ سعودی وزارت خارجہ نے کہا کہ یو اے ای پر حملے خطے کے امن و استحکام کے لیے خطرہ ہیں۔ You Might Also Like دورہ پاکستان کی منسوخی کا مطلب جنگ کا دوبارہ آغاز نہیں، ٹرمپ بیوی اور بچوں کو یرغمال بنانیوالا شخص گرفتار گھر میں آتشزدگی، 2 کمسن بچے جاں بحق نشہ آور شے کا استعمال، محمد نواز نے تحریری مؤقف سے آئی سی سی کو آگاہ کر دیا Share 0 FacebookTwitterPinterestEmail Admin Follow Author previous post شی جن پنگ نےڈونلڈ ٹرمپ کو چین کے نایاب و خفیہ ترین حکومتی باغ کا دورہ کیوں کروایا؟ next post ریاست آئیڈاہو میں ایئر شو کے دوران 2 طیارے آپس میں ٹکرا گئے You may also like Bookmark سلہٹ ٹیسٹ کا تیسرا روز، پاکستان کیخلاف بنگلادیش کی بیٹنگ جاری مئی 18, 2026 Bookmark سلمان خان کا دلچسپ اعتراف مئی 18, 2026 Bookmark قونصل جنرل پاکستان نے معرکہ حق جوش و خروش سے منایا مئی 18, 2026 Bookmark انمول عرف پنکی اور سابق شوہر سے متعلق تہلکہ خیز انکشافات مئی 18, 2026 Bookmark فرانس میں ایپسٹین کیس نے نیا رخ اختیار کرلیا، 10 نئی متاثرہ... مئی 18, 2026 Bookmark ویانا میں سفیر پاکستان کا سفارتی و عسکری کامیابیوں پر زبردست خراجِ... مئی 18, 2026 Leave a Comment Cancel Reply Save my name, email, and website in this browser for the next time I comment.