اہم خبریںپاکستان عراق سے مملکت کی فضائی حدود میں داخل ہونے 3 ڈرونز تباہ کردیے، سعودی وزارت دفاع by Admin مئی 17, 2026 written by Admin مئی 17, 2026 0 comments Bookmark Share 0FacebookTwitterPinterestEmail 3 سعودی وزارت دفاع نے کہا ہے کہ عراق سے مملکت کی فضائی حدود میں داخل ہونے والے 3 ڈرونز تباہ کردیے ہیں۔ وزارت دفاع کا اس کارروائی کے ردعمل میں کہنا ہے کہ سعودی عرب مناسب وقت اور جگہ پر جواب دینے کا حق محفوظ رکھتا ہے۔ سعودی عرب نے یو اے ای کے جوہری پلانٹ کے قریب ڈرون حملے کی مذمت کی ہے۔ سعودی وزارت خارجہ نے کہا کہ یو اے ای پر حملے خطے کے امن و استحکام کے لیے خطرہ ہیں۔ You Might Also Like امریکی تجویز کا ابھی کوئی جواب نہیں دیا: اسماعیل بقائی کمبوڈیا میں پاکستانی قیدیوں کے معاملے پر اجلاس، بریفنگ میں اہم انکشافات جمائما گولڈ اسمتھ کی منگنی، شادی جلد متوقع، برطانوی میڈیا مقابلۂ حسن کے دوران امیدوار کے دانت گر گئے Share 0 FacebookTwitterPinterestEmail Admin Follow Author previous post شی جن پنگ نےڈونلڈ ٹرمپ کو چین کے نایاب و خفیہ ترین حکومتی باغ کا دورہ کیوں کروایا؟ next post ریاست آئیڈاہو میں ایئر شو کے دوران 2 طیارے آپس میں ٹکرا گئے You may also like Bookmark ویانا میں سفیر پاکستان کا سفارتی و عسکری کامیابیوں پر زبردست خراجِ... مئی 18, 2026 Bookmark نیدرلینڈز کی کلینگن ڈال اکیڈمی کے بانی ڈائریکٹر رونلڈ ٹون کو ’’ستارہ... مئی 18, 2026 Bookmark صحت مند شادی، صحت مند قوم کی ضمانت ہے، فادر فلک شیر مئی 18, 2026 Bookmark کراچی، ایم نائن موٹروے پر تیز رفتار ڈمپر پولیس موبائل پر جا... مئی 18, 2026 Bookmark نیدرلینڈز کی کلینگن ڈال اکیڈمی کے بانی ڈائریکٹر رونلڈ ٹون کو ’’ستارہ... مئی 18, 2026 Bookmark حادثے کے شکار منی ٹرک کو ٹریک سے ہٹا دیا گیا،ریلوے حکام مئی 18, 2026 Leave a Comment Cancel Reply Save my name, email, and website in this browser for the next time I comment.