اہم خبریںپاکستان کراچی، ایم نائن موٹروے پر تیز رفتار ڈمپر پولیس موبائل پر جا چڑھا by Admin مئی 18, 2026 written by Admin مئی 18, 2026 0 comments Bookmark Share 0FacebookTwitterPinterestEmail 4 فوٹو: بشکریہ سوشل میڈیا کراچی میں ایم نائن موٹر وے، ڈی ایچ اے کے قریب تیز رفتار ڈمپر ڈرائیور سے بے قابو ہوکر پولیس موبائل پر چڑھ گیا۔ پولیس موبائل میں 2 پولیس اہلکار موجود تھے، ایک پولیس اہلکار کو نکال لیا گیا جبکہ دوسرا پھنسا ہوا ہے۔ پولیس موبائل سڑک کنارے کھڑی تھی جبکہ ڈمپر حیدرآباد سے کراچی آرہا تھا۔ You Might Also Like امریکا میں مہلک انجیکشن اور فائرنگ اسکواڈ سے سزائے موت بحال بیٹری کو تیزی سے چارج کرنے کا نیا طریقہ متعارف ملزمہ انمول عرف پنکی کے خلاف درج مقدمے کی تفصیلات سامنے آگئیں دنیا کا سب سے طویل آؤٹ ڈور ایسکیلیٹر عوام کیلئے کھل گیا Share 0 FacebookTwitterPinterestEmail Admin Follow Author previous post نیدرلینڈز کی کلینگن ڈال اکیڈمی کے بانی ڈائریکٹر رونلڈ ٹون کو ’’ستارہ امتیاز‘‘ دیا گیا next post صحت مند شادی، صحت مند قوم کی ضمانت ہے، فادر فلک شیر You may also like Bookmark سلہٹ ٹیسٹ کا تیسرا روز، پاکستان کیخلاف بنگلادیش کی بیٹنگ جاری مئی 18, 2026 Bookmark سلمان خان کا دلچسپ اعتراف مئی 18, 2026 Bookmark قونصل جنرل پاکستان نے معرکہ حق جوش و خروش سے منایا مئی 18, 2026 Bookmark انمول عرف پنکی اور سابق شوہر سے متعلق تہلکہ خیز انکشافات مئی 18, 2026 Bookmark فرانس میں ایپسٹین کیس نے نیا رخ اختیار کرلیا، 10 نئی متاثرہ... مئی 18, 2026 Bookmark ویانا میں سفیر پاکستان کا سفارتی و عسکری کامیابیوں پر زبردست خراجِ... مئی 18, 2026 Leave a Comment Cancel Reply Save my name, email, and website in this browser for the next time I comment.