اہم خبریںپاکستان کراچی، ایم نائن موٹروے پر تیز رفتار ڈمپر پولیس موبائل پر جا چڑھا by Admin مئی 18, 2026 written by Admin مئی 18, 2026 0 comments Bookmark Share 0FacebookTwitterPinterestEmail 3 فوٹو: بشکریہ سوشل میڈیا کراچی میں ایم نائن موٹر وے، ڈی ایچ اے کے قریب تیز رفتار ڈمپر ڈرائیور سے بے قابو ہوکر پولیس موبائل پر چڑھ گیا۔ پولیس موبائل میں 2 پولیس اہلکار موجود تھے، ایک پولیس اہلکار کو نکال لیا گیا جبکہ دوسرا پھنسا ہوا ہے۔ پولیس موبائل سڑک کنارے کھڑی تھی جبکہ ڈمپر حیدرآباد سے کراچی آرہا تھا۔ You Might Also Like کمبوڈیا میں متعدد پاکستانی زیر حراست، دفتر خارجہ کی تصدیق امریکا میں سیاسی ہلچل، ڈیموکریٹس کا ایران جنگ روکنے کیلئے نئی قرارداد لانے کا اعلان چانسلر فریڈرک مرز نے امریکا سے اختلافات کو کم اہم قرار دیدیا آئی ایم ایف نے پاکستان کیلئے 1.2 ارب ڈالر قسط کی منظوری دے دی Share 0 FacebookTwitterPinterestEmail Admin Follow Author previous post نیدرلینڈز کی کلینگن ڈال اکیڈمی کے بانی ڈائریکٹر رونلڈ ٹون کو ’’ستارہ امتیاز‘‘ دیا گیا next post صحت مند شادی، صحت مند قوم کی ضمانت ہے، فادر فلک شیر You may also like Bookmark ویانا میں سفیر پاکستان کا سفارتی و عسکری کامیابیوں پر زبردست خراجِ... مئی 18, 2026 Bookmark نیدرلینڈز کی کلینگن ڈال اکیڈمی کے بانی ڈائریکٹر رونلڈ ٹون کو ’’ستارہ... مئی 18, 2026 Bookmark صحت مند شادی، صحت مند قوم کی ضمانت ہے، فادر فلک شیر مئی 18, 2026 Bookmark نیدرلینڈز کی کلینگن ڈال اکیڈمی کے بانی ڈائریکٹر رونلڈ ٹون کو ’’ستارہ... مئی 18, 2026 Bookmark حادثے کے شکار منی ٹرک کو ٹریک سے ہٹا دیا گیا،ریلوے حکام مئی 18, 2026 Bookmark غیر قانونی جرگہ، لڑکے کو فیصلہ نہ ماننے پر قتل کرنے کا... مئی 18, 2026 Leave a Comment Cancel Reply Save my name, email, and website in this browser for the next time I comment.