اہم خبریںدنیا امریکا کی ایرانی مالیاتی، شپنگ نیٹ ورکس پر نئی پابندیاں by Admin مئی 19, 2026 written by Admin مئی 19, 2026 0 comments Bookmark Share 0FacebookTwitterPinterestEmail 2 فوٹو: رائٹرز امریکا نے ایرانی مالیاتی اور شپنگ نیٹ ورکس پر نئی پابندیاں لگا دیں۔ امریکی محکمہ خزانہ کے مطابق نئی امریکی پابندیوں میں ایران سے منسلک شخصیات، کرنسی ایکسچینج اور 19 جہاز شامل ہیں۔ ان اقدامات سے ایران کےلیے پوشیدہ مالیاتی نظام اور غیرقانونی جہاز رانی کے نظام پر پابندی عائد کی گئی۔ امریکی محکمہ خزانہ کے مطابق اس نظام سے ایران کو تیل اور پیٹرو کیمیکل کی فروخت سے سالانہ اربوں ڈالر منتقل ہوتے ہیں۔ You Might Also Like میرے ساتھی اداکاروں سے تعلق یا شادی کی افواہیں والدین کو پریشان کر دیتی ہیں: دنانیر مبین منشیات فروش انمول عرف پنکی سے متعلق نئی تفصیلات سامنے آگئیں پاکستان میں خواتین کرکٹ کا مستقبل روشن ہے، محسن نقوی ایران جنگ ختم کرنے سے متعلق ڈیموکریٹس کی قرارداد ناکام Share 0 FacebookTwitterPinterestEmail Admin Follow Author previous post مجھے آخری لمحات میں ان گنت پروجیکٹس سے نکالا گیا، پائل سرکار next post کراچی، جعلی ٹکٹوں پر سفر کی کوشش، گرفتار ملزم کیخلاف مقدمہ درج You may also like Bookmark وزیراعظم یوتھ اسکل ڈیولپمنٹ پروگرام کیلئے 3 ارب 91 کروڑ منظور مئی 19, 2026 Bookmark امریکا نے بحر ہند سے ایران سے منسلک آئل ٹینکر قبضے میں... مئی 19, 2026 Bookmark اسلام آباد پولیس نے دھرنے پر بیٹھے پی ٹی آئی کارکنوں کو... مئی 19, 2026 Bookmark ایران کے خلاف فوجی مہم دوبارہ شروع کر سکتے ہیں لیکن ٹرمپ... مئی 19, 2026 Bookmark کراچی، جعلی ٹکٹوں پر سفر کی کوشش، گرفتار ملزم کیخلاف مقدمہ درج مئی 19, 2026 Bookmark مجھے آخری لمحات میں ان گنت پروجیکٹس سے نکالا گیا، پائل سرکار مئی 19, 2026 Leave a Comment Cancel Reply Save my name, email, and website in this browser for the next time I comment.