Home اہم خبریںامریکا نے بحر ہند سے ایران سے منسلک آئل ٹینکر قبضے میں لےلیا، امریکی اخبار

امریکا نے بحر ہند سے ایران سے منسلک آئل ٹینکر قبضے میں لےلیا، امریکی اخبار

by Admin
0 comments

فائل فوٹو

امریکا نے بحر ہند سے ایران سے منسلک اسکائی ویو نامی آئل ٹینکر کو قبضے میں لے لیا۔

امریکی اخبار کے مطابق امریکا نے اسکائی ویو ٹینکر پر ایرانی تیل کی نقل و حمل کرنے پر مارچ میں پابندی عائد کی تھی۔

ممکنہ طور پر ٹینکر پر فروری میں ایران کے جزیرے خارگ سے10 لاکھ بیرل سے زائد خام تیل لادا گیا تھا۔

دوسری جانب امریکا نے ایرانی مالیاتی اور شپنگ نیٹ ورکس پر نئی پابندیاں لگا دیں۔

امریکی محکمہ خزانہ کے مطابق نئی امریکی پابندیوں میں ایران سے منسلک شخصیات، کرنسی ایکسچینج اور 19 جہاز شامل ہیں۔

ان اقدامات سے ایران کیلئے پوشیدہ مالیاتی نظام اور غیرقانونی جہاز رانی کے نظام پر پابندی عائد کی گئی ہے۔

اس نظام سے ایران کو تیل اور پیٹرو کیمیکل کی فروخت سے سالانہ اربوں ڈالر منتقل ہوتے ہیں۔

You may also like

Leave a Comment

Soledad is the Best Newspaper and Magazine WordPress Theme with tons of options and demos ready to import. This theme is perfect for blogs and excellent for online stores, news, magazine or review sites.

Buy Soledad now!

Edtior's Picks

Latest Articles

u00a92022u00a0Soledad.u00a0All Right Reserved. Designed and Developed byu00a0Penci Design.

Are you sure want to unlock this post?
Unlock left : 0
Are you sure want to cancel subscription?
-
00:00
00:00
Update Required Flash plugin
-
00:00
00:00